غزہ کے 96 فیصد بچے محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موت قریب ہے، تحقیق 92 فیصد بچے، حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہے، 79 فیصد بچوں کو ڈراؤنے خواب پریشان کرتے ہیں شائع 16 دسمبر 2024 10:49pm
غزہ پر اسرائیلی حملہ، ہزارو بھوکے فلسطینیوں کو کھلانے والے شیف محمود المحدون شہید شہید محمود المحدون غزہ کی پٹی کے شمال میں محصور فلسطینیوں کو کھانا کھلا کر ان کی میزبانی کرتا تھا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:47pm