نہال ہاشمی کی واپسی کے پیچھے کون، بطور گورنر تعیناتی قانونی ہے؟
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حلف لیا
حکومتی یقین دہانی پر ایم ڈبلیو ایم نے کراچی سے حب جانے والا احتجاجی قافلہ مؤخر کردیا
آج دوپہر تک معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ نے اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان کر دیا
شہریوں کی طرح میں حمیرا اصغرکا بھی بھائی ہوں، کامران ٹیسوری
نہ گھر رہے، نہ روزگار — لیاری متاثرین نے گورنر ہاؤس میں ”امید کی گھنٹی“ بجا دی
متاثرین کو کھانا اور راشن بیگز کی فراہمی جاری رہے گی، کامران ٹیسوری
’وعدے وہ کریں جو پورے ہو سکیں‘ ترجمان سندھ حکومت کا گورنر سندھ کو مشورہ
سیاست کی نہیں دادرسی کی ضرورت تھی، سعدیہ جاوید
لیاری سانحہ: گورنر سندھ کا متاثرین کیلئے 80 گز کے پلاٹس اور روزگار کا اعلان
صرف چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلا جا سکتا، کامران ٹیسوری کا سندھ حکومت پر طنز
کراچی میں مخدوش عمارت گرنے پر حکومت اور جماعت اسلامی میں لفظی جنگ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے آج نیوز کے پروگرام "دس" میں گفتگو کی
نئی نمبر پلیٹس نہیں، سندھ حکومت کی بھتہ خوری ہے، فاروق ستار
وردی کے نام پر کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، رہنما ایم کیو ایم
گورنر سندھ نے سندھ فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی
کامران ٹیسوری کی منظوری کے بعد بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگیا
گورنر ہاؤس تنازع: سندھ ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، دفاتر کھولنے کا حکم
قائم مقام گورنرکے لیے مخصوص دفتر تیار تھا اگر مرکزی دفتر استعمال کرنا مقصود تھا تو آگاہ کیا جاتا انتظام کر لئے جاتے،ترجمان گورنرہاؤس
افواج پاکستان نے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا، گورنر سندھ
گورنر ہاؤس میں شہداء کی یاد میں یادگاری دیوار کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے تاکہ نئی نسل کو قربانیوں کی قدر کا احساس ہو، کامران ٹیسوری
’کراچی کی بہتری کے لیے مل کر چلیں گے،‘ مرتضیٰ وہاب اور کامران ٹیسوری نے ہاتھ ملا لیا
شہر کے مفاد میں اختلافات کو پس پشت ڈال کر مل کر چلنے کی ضرورت ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی ٹینکر حادثات: گورنر سندھ کا جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک ایک پلاٹ دینے کا اعلان
گورنر سندھ نے متاثرین کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کا اعلان بھی کردیا
کراچی لاوارث شہرنہیں، بہن بھائی کسی خوف کا شکار نہ ہوں، کامران ٹیسوری
رات گئے اسی لئے نکلا ہوں تاکہ لوگوں میں تحفظ کا احساس رہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کا حادثے میں جاں بحق نذر عباس کی بیٹیوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان
متاثرہ خاندان کو 80 گز کا پلاٹ بھی دیا جائے گا، کامران ٹیسوری
سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم کا سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے گورنرز اور صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد
گورنر سندھ کی کراچی میں ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
کراچی کے عوام اب عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے، خط
کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے
کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی
سحری اور افطار کے علاوہ کچھ سنجیدہ بھی سوچنا چاہیے، میئر کراچی کی ایک بار پھر گورنر سندھ پر تنقید
اب تک 100 ارب روپے سندھ کے اکائونٹ میں ٹرانسفر نہیں ہوئے، مرتضیٰ وہاب
پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی، بلاول بھٹوعوام کو خوداعتماد میں لیں گے، مراد علی شاہ
یوم پاکستان پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
پی ٹی آئی کے ڈھکن چوروں نے کراچی میں کوئی کام نہیں کیا، گورنر سندھ
میری جتنی مرضی میمز بنالی جائیں، کسی سے ڈرنے والا نہیں، میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کے بجائے معافی مانگے، کامران ٹیسوری
بانی پی ٹی آئی کو آخری عشرے میں معافی مانگنی چاہئے، گورنر سندھ کی میڈیا سے گفتگو
میئر کراچی نے وفاق سے شہر کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے کی مدد مانگ لی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو خط لکھ دیا
ملک میں روپ بدل کر دہشتگردی کی جا رہی ہے، ماسٹرمائنڈ بھارت ہے، گورنر سندھ
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانیں قربان کیں، بہادر آباد میں میڈیا سے گفتگو
ملک کی ترقی کیلئے حکومت اور اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، گورنر سندھ
بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا، میڈیا سے گفتگو
سندھ حکومت کی طرف سے ہر ماہ کروڑوں کے فنڈز کی فراہمی، اسد حنیف کے بڑے انکشافات
رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں شہریار عاصم اور اسد حنیف کے درمیان دلچسپ مکالمہ
دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دینا چاہتے، گورنر سندھ
پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، جس پر فخر ہے، کامران ٹیسوری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں، ایک نیکی پر 70 گنا زیادہ ثواب ملتا ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
شہرہ آفاق مذہبی اسکالر کی گورنر ہاؤس کراچی کے افطار ڈنر میں خصوصی شرکت









































