ایران امریکا جنگ سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر مشرق وسطیٰ کی سیاحت کو 56 ارب ڈالر تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے: رپورٹ شائع 04 مارچ 2026 02:27pm