پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:19pm آئندہ ہفتے ملک کے کن کن شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 10:07am کراچی میں کھل کے بادل کب برسیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 09:48am شہر قائد میں مطلع ابر آلود ، مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش کی نوید سنادی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:35am سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 02:02pm آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے کن کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اچھی خبر سنادی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 09:42pm دیربالا میں برساتی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے پانچوں افراد پانی کی سپلائی بحال کرنے میں مصروف تھے، ریسکیو
دنیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:47pm بھارت کی دو ریاستوں میں بجلی گرنے سے 43 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی ہوئے، آسام میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، کھڑی فصلیں زیرِ آب آنے سے کروڑوں کا نقصان
دنیا شائع 07 جولائ 2024 02:39pm چند ماہ کے بچھڑے کو بچانے کیلئے ایک شخص نے اپنی زندگی داؤ پر لگادی چند ماہ کے بچھڑے کو بچانے کی کوشش میں بہادر انسان خود بھی مرتے مرتے بچا، سیلاب سے آسام میں 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:24pm 6 سے 8 جولائی تک بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری چترال اپر اور لوئر، کوہستان اپر، دیر اپر اور سوات میں ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:42pm صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 08:40am ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق مسافر گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جارہی تھی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 08:04pm کراچی میں گھنگھور گھٹائیں برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی آج شہر قائد میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 11:36am اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 06:04pm ’مار دو لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا‘ لاہور کا شہری مریم نواز کی گاڑی کے سامنےآگیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بارش کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے پر تھیں
دنیا شائع 01 جولائ 2024 12:08pm موسلا دھار بارش کے دوران 8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا بارش کے باعث دریا میں طغیانی آگئی، سڑک پر مگرمچھ کو دیکھ کر لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا۔
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 11:06am کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث کچے مکانات گرگئے، 7 افراد جاں بحق سریاب مل کے علاقے میں ایک کچا مکان سیلابی ریلوں کے باعث زمین بوس ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 خواتین، 2 بچے اور ایک مرد جاں بحق ہوئے ۔
دنیا شائع 21 جون 2022 09:31am بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہے جبکہ چین میں بھی موسلادھاربارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔