پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:31am ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:13am ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری، مکان کی چھت گرنے اور ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری، پانی گھروں میں داخل، کئی بند ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:52pm اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے پر طیاروں کی پھسلن کا خدشہ، پائلٹس کو اہم ہدایت جاری رن وے نمبر 18 ایل طوفانی بارشوں سے گیلا ہوگیا، سی اے اے حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:19pm اسلام آباد : بارش کے پانی میں ڈوب کر 3 بہن بھائی جاں بحق بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئیں، عینی شاہدین
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:58pm مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 12:05am پنجاب اور کے پی میں مون سون بارشیں 2 دن تک جاری رہنے کا امکان اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:53am ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار، خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:15pm آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:36pm ملک میں مون سون بارشیں 2 تا 5 ستمبر تک جاری رہیں گی، این ڈی ایم اے ایڈوائزری نشیبی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:33pm مون سون کے دھواں دھار اسپیل سے کئی شہروں میں نظام زندگی درہم برہم سندھ میں حادثات میں 8 افراد جاں بحق، پنجاب میں ایک بچہ جان سے گیا، بلوچستان میں مجموعی اموات 30 تک جا پہنچی
پاکستان شائع 31 اگست 2024 08:55pm خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سیاح پھنس گئے ایبٹ آباد میں ٹھنڈیانی روڈ پر لینڈسلائیڈنگ سے 2 مکانات تباہ، متعدد کو جزوی نقصان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:57am شہر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری حالیہ بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ شہر کی سڑکیں بھی بارش کے پانی میں بہہ گئیں
پاکستان شائع 30 اگست 2024 05:14pm پوسٹ مون سون: ستمبر کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا بارشوں کے ایک سے دو اسپیل مزید بھی ہو سکتے ہیں، ڈی جی محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:05pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:43am پنجاب میں طوفانی بارشیں، ملتان میں بارشوں کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مزید بارشوں کا امکان، چونیاں میں بارش سے تین مختلف حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، تین افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:47am مون سون کا زوردار اسپیل، کراچی میں جل تھل ایک، 200 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی شدید ڈپریشن کے باعث طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
پاکستان شائع 27 اگست 2024 07:27pm طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:49pm کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
لائف اسٹائل شائع 27 اگست 2024 11:10am اس بارش نے میرے کینیڈا والے بچوں کو رلا کر بھیج دیا: بشریٰ انصاری بارش کی ویڈیو بنانے کے دوران بشریٰ انصاری نے شکوہ کیا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 10:46am کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 02:09pm ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
پاکستان شائع 24 اگست 2024 05:21pm طاقت ور مون سون ہوائیں کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنیں گی سندھ پر اثر انداز ہونے والا یہ اب تک کا سب سے طاقت ور سسٹم ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:16pm 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا امکان این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 22 اگست 2024 11:27am محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 09:09am ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش متوقع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:49pm بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:26am کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:32pm مون سون کے طاقتور اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور اسپتال تباہ ہوگئے اور ندی نالے بپھر گئے