آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھا دی 10 روپے کا اضافہ، ریگیولر اور ہائی اوکٹین کے درمیان فرق 10 تا 15 روپے فی لیٹر ہوگیا شائع 06 اپريل 2024 10:15am