پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:16pm قومی بیانیے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر بھی مواد نشر کیا جائے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:27pm جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئر یونیورسٹی کی جانب سے امن واک کا انعقاد یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبہ نے واک میں شرکت کی اور دہشتگردی کیخلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 05:00pm ہفتے میں 2 دن کے بجائے 7 دن ٹرین چلے گی، حنیف عباسی کا بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 07:51pm جعفر ایکسپریس حملہ: فنگر پرنٹس سے حملہ آوروں کی شناخت ہوگی سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:55pm بلوچستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع، ٹرین سروس 11 ویں روز بھی بند راستوں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، بسوں میں سفر کرنا بھی نہ ممکن، ایئر لائنز کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:50pm عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 08:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ درج، کون سی دفعات لگائی گئیں مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی تھانہ نصیر آباد میں میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کے ایک ہفتے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:25pm جعفر ایکسپریس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، ذرائع
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 12:59pm سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد تاحال ریلوے سروس معطل، متاثرہ ٹریک کی مرمت کا کام جاری ٹریک بحال ہوتے ہی متاثرہ ٹرین کو سبی منتقل کیا جائےگا، ذرائع ریلوے
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:27pm کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 10:51pm 26 شہدا میں 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا، دہشتگرد کسی بھی یرغمالی کو ساتھ لے کر نہیں گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:38pm قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا پڑے گا، بلاول بھٹو سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر سلام پیش کرتے ہیں، محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 09:07am ملک کی ترقی کیلئے حکومت اور اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، گورنر سندھ بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا، میڈیا سے گفتگو
▶️ پاکستان شائع 13 مارچ 2025 11:32pm جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کی میتیں آسلام آباد پہنچ گئیں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب آہنگی نے شہداء کی میتوں کو وصول کیا
▶️ پاکستان شائع 13 مارچ 2025 02:59pm ’جس پر دل کیا دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ کی‘: جعفر ایکسپریس حملے کے عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا بازیاب مسافروں نے فوج اور ایف سی کو فوری کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 08:27am بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ، ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے آج نیوز نے امجد یاسین کی فوٹیج حاصل کرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:38pm وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کے بعد خطاب
دنیا شائع 12 مارچ 2025 07:24pm چین کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی مذمت دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان چینی وزارت خارجہ