پاکستانی ہاکی ٹیم کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سیفٹی کٹ ہی بھول گئی قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے اس واقعے پر سوالات اُٹھا دیے شائع 16 اگست 2026 09:39am