مصنوعی ذہانت کا خوف، لکھاریوں کے بعد اداکاروں نے بھی ہڑتال کردی
ہالی وڈ فلم اور ٹی وی کے اداکاروں نے رائٹرز کی ہڑتال کا حصہ بننے کا اعلان کردیا ہے, جسکےباعث نہ صرف ہالی وڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ انڈسٹری کو مالی نقصان بھی ہوگا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.