گھر کی صفائی ستھرائی کے لیے روبوٹ لانچ کردیا گیا اس کا مقصد لوگوں کو روزمرہ کے ان کاموں سے نجات دلانا ہے جن سے وہ اکتا جاتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 01:33pm