ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: آئی سی سی نے پاکستانی بولرز کو سزا سنا دی دونوں کھلاڑیوں کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا شائع 29 جولائ 2026 06:45pm
محمد نواز پر اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کی خلاف ورزی ثابت، آئی سی سی نے سزا سُنا دی محمد نواز کے ڈوپ ٹیسٹ میں ممنوعہ مادہ کاربوکسی-ٹی ایچ سی پایا گیا، جس پر ان کے خلاف اینٹی ڈوپنگ ضابطے کے تحت کارروائی کی گئی شائع 17 جولائ 2026 02:44pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی کو وارننگ، وجہ کیا ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے گل فیروزہ کو لیول ون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ شائع 26 جون 2026 05:27pm
نظم وضبط کی خلاف ورزی پر پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر بورڈ حکام نے ابتدائی بیان میں کسی مخصوص واقعے کی وضاحت نہیں کی شائع 10 فروری 2026 09:00am
جنوبی افریقی کھلاڑی کو نامناسب اشارہ؛ بھارتی بولر پر الزام ثابت ہرشیت رانا کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، آئی سی سی شائع 03 دسمبر 2025 05:31pm