بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm
عمران خان کی رہائی کیلئے کمار سانو کی آواز میں ’جعلی‘ گانا، بھارتی گلوکار وضاحتوں پر مجبور سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ ہوئے کہ بھارتی گلوکار بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں گانا کیسے گنگنا سکتے ہیں شائع 12 اگست 2024 12:15pm
شیخ رشید نے 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آنے کی پیشگوئی کردی کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کر لے جائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 12 اگست 2024 11:26am
دو ماہ بعد حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی، عمران خان کے نئے پلان کا انکشاف عمران خان کو کس کے آنے کا انتظار ہے؟ شائع 08 اگست 2024 10:24pm
عمران خان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کردی، کتنا وقت باقی ہے؟ القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کروں گا، شناخت نہیں بتاسکتا ورنہ ویگو ڈالا پہنچ جائے گا، عمران خان شائع 08 اگست 2024 04:31pm
نو مئی جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل ثبوت منظر عام پر لانے کے مطالبے پر تفصیلات سامنے آ گئیں پنجاب پولیس نے ثبوتوں کی تفصیالت جاری کردیں شائع 08 اگست 2024 04:16pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے عدت نکاح کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی شائع 08 اگست 2024 03:45pm
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 روزہ ریمانڈ منظور یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا، جسٹس حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:09pm
9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کر دی شائع 08 اگست 2024 02:27pm
مینڈیٹ چور وزرا الیکشن ایکٹ کے کالے قانون کا بے شرمی سے دفاع کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف عمران خان ایک سال سے اسی جیل میں ہیں جہاں شریف خاندان کے پلیٹ لیٹس گرتے تھے، پی ٹی آئی رہنما شائع 08 اگست 2024 01:12pm
ملک بھر میں جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، عمران خان آئین اور قانون کے دائرے میں کسی سے بھی بات کرنےکو تیار ہوں، چوری شدہ مینڈیٹ ہمیں واپس دیا جائے، بانی پی ٹی آئی شائع 07 اگست 2024 09:58pm
عمران خان کا 9 مئی واقعہ پر مشروط معافی کا اعلان، ’لگ رہا ہے ملک میں کچھ بڑا ہونے والا ہے‘ آئی ایس پی آر کی عزت ہے کسی اور کی عزت نہیں ہے، میرے اغواء پر مجھ سے معافی مانگی جائے، بانی چیئرمین اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 06:49pm
فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس ختم کرنے کی استدعا کردی آپ نے یہ نہیں سوچا کہ آگے کیا ہو گا، ہمارا کسی سے ذاتی اختلاف نہیں، وہ ویڈیو آپ سنیں تو معلوم ہو، ممبر کمیشن کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:02pm
سوا سال تک بشریٰ بی بی سے تفتیش نہیں کی گئی، اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت 12 اگست تک ملتوی اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:03pm
عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm
صوابی جلسہ جعلی حکومت کے خاتمے اور عمران خان کی رہائی کی نوید ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی صوابی جلسے نے مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے پر مہر تصدیق ثبت کردی، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 06 اگست 2024 10:23am
خواجہ آصف کا بنگلہ دیش میں مجیب الرحمان کے مجمسہ کی توڑ پھوڑ پر عمران خان کیلئے پیغام بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف شائع 06 اگست 2024 09:20am
عمران خان کی قید کو سال مکمل، کب کیا ہوا؟ حکام نے بانی پی ٹی آئی کو متعدد مقدمات کے ذریعے انہیں سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا انتظام کیا ہوا ہے شائع 05 اگست 2024 04:48pm
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ”اقتدار کا منگتا“ قرار دے دیا روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا نہ ہی کیس ختم ہوں گے، انہیں جواب دینا ہوگا، سینئر وزیر پنجاب اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm
عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف تحریک التواء سینیت میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm
اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے عدالت کے باہر کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خان فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے، عمران خان شائع 04 اگست 2024 10:33pm
خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، عمران خان کے احکامات پر 3 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 03:33pm
سب سے بڑا یوٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی، عمران خان جیل میں مجھے دو بار فوڈ پوائزننگ ہوئی کیونکہ فریج نہیں ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 04:08pm
عمران خان کو ملے ریلیف کی مثال پر منشیات کے بڑے ملزم کو ضمانت مل گئی بانی پی ٹی آئی کا اس ضمانت کیس سے کیا تعلق ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے استفسار پر وکیل کے دلچسپ دلائل شائع 01 اگست 2024 06:08pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm
فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، وفاقی وزیر اطلاعات بانی پی ٹی آئی کے پاس یو ٹرنز کے علاوہ کوئی چیز مستقل نہیں ہے، عطا تارڑ شائع 31 جولائ 2024 10:48am
فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm
بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm
عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm