فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، وفاقی وزیر اطلاعات بانی پی ٹی آئی کے پاس یو ٹرنز کے علاوہ کوئی چیز مستقل نہیں ہے، عطا تارڑ شائع 31 جولائ 2024 10:48am
فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm
بشریٰ بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کو دوبارہ نوٹس اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:20pm
عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی سابق وزیراعظم پر 9 مئی اور توشہ خانہ کے تناظر میں مقدمات درج ہیں شائع 30 جولائ 2024 10:33am
بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ کے مین داخلی دروازے پر منتقل کیمپ میں شبلی فراز سیف اللہ ابڑو، فلک ناز سمیت دیگر رہنما شریک شائع 30 جولائ 2024 12:25am
عمران خان نے اپنے قتل کا پلان بتا دیا، رینجرز کے خلاف کیس کا اعلان صوابی میں جلسہ کر کے دکھائیں گے کہ ملک میں کس پارٹی کی پاور ہے، عمران خان شائع 29 جولائ 2024 06:09pm
توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع جو لوگ یہ کیس بنا رہے ہیں جیل میں ان کو ہونا چاہیے، علیمہ خان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:07pm
توشہ خانہ سماعت کے دوران عمران خان اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ 'نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو اور جو مرضی کہلوا لو'، عمران خان کے جملے پر نیب پراسیکیوتڑ بھڑک اٹھے اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 06:12pm
دسمبر میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی، عمران خان اگلے وزیراعظم ہوں گے، اسد قیصر کا بڑا دعویٰ نئے الیکشن کے بیان پرحافظ نعیم الرحمان سے بات کروں گا، اسد قیصر اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 10:07pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm
عمران خان کے آرمی چیف کے نام پیغام کوئی اہمیت نہیں، رانا ثنااللہ پی ٹی آئی کے فوج مخالف بیانات کو دیکھتے ہوئے کوئی ان پیغامات پر کیسے یقین کر سکتا ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور شائع 26 جولائ 2024 09:29am
فوج کو اپنی ممکنہ حراست دینے کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج عدالت 9 مئی کیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا حکم دے، درخواست شائع 25 جولائ 2024 06:39pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: جسٹس عامر فاروق نے خود کو مقدمے سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کردی چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے اس طرح نیا ٹرینڈ شروع ہوجائےگاایسے نہیں ہوتا پورا طریقہ کارموجود ہے۔ شائع 25 جولائ 2024 02:02pm
حکومت کا ہر اقدام اس کے حق میں نقصان دہ لیکن عمران خان کیلئے فائدہ مند ہے، شیخ رشید لال حویلی ہماری ہے , ملکیت کے لیے پھر ہائیکورٹ جائیں گے، سابق وفاقی وزیر شائع 25 جولائ 2024 11:05am
عمران خان جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کیلئے کھڑے ہوں گے چانسلر کی نشت کے لیے سابق برطانوی وزرائے اعظم بھی یونیورسٹی کے امیدواروں میں شامل ہیں۔ شائع 24 جولائ 2024 09:15pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر تفصیلی رپورٹ کل طلب کرلی کتنے مقدمات درج ہیں، کتنوں میں چالان جمع اور کس مقدمے میں کب نامزد کیا گیا؟ سب ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت شائع 24 جولائ 2024 03:23pm
عمران خان کے اعتراف کے باوجود سزا میں سستی کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی سے ریاست پر حملہ کیا، سینئر صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
عمران خان کا اعترافی بیان معافی کی جانب قدم ہے، خواجہ آصف عمران خان اقتدار کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:35pm
علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ ڈیجیٹل دہشتگرد کہیں گے تو فوج اور عوام میں خلیج بڑھے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل سے بیان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، سابق وفاقی وزیر شائع 24 جولائ 2024 10:34am
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے باہر روزانہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکار شائع 23 جولائ 2024 07:11pm
عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
توشہ خانہ نیا ریفرنس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی شائع 22 جولائ 2024 03:31pm
بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائری کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بشریٰ بی بی کے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر فریق شائع 22 جولائ 2024 02:44pm
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
بانی پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ، درخواستیں سماعت کے لیے مقرر جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت دو رکنی بینچ کرئے گا شائع 20 جولائ 2024 07:39pm
خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 19 جولائ 2024 12:54pm