نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا شائع 31 مئ 2024 04:54pm
روف حسن کا بڑا انکشاف: ’عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ ہورہا ہے‘ ترجمان پی ٹی آئی نے ساتھ ہی بڑا اعلان بھی کر دیا ہے شائع 31 مئ 2024 09:32am
مجھے صرف جنرل باجوہ پر اعتماد کرنے کا افسوس ہے، عمران خان کا امریکی براڈکاسٹر کو انٹرویو جنرل باجوہ نے اکیلے ہی امریکا جیسے ممالک میں میرے بارے میں امریکی مخالف ہونے کا تاثر دیا، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 09:58am
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی شائع 30 مئ 2024 09:58pm
ویڈیو لنک پیشی: ’عدالت میں دہشتگرد آگیا‘، عمران خان کس حال میں تھے؟ عمران ریاض کے انکشافات کمرہ عدالت میں کیا منظر تھا؟ عمران خان کیسے لگ رہے تھے؟ شائع 30 مئ 2024 09:25pm
عمران خان کا چیف جسٹس سے باضابطہ مکالمہ، ’قید تنہائی میں ہوں‘ ’ون ونڈو پر ایک کرنل صاحب ہیں جو اڈیالہ میں سب کچھ کنٹرول کرتے ہیں‘ شائع 30 مئ 2024 07:33pm
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am
لاہور ہائیکورٹ: سنگین کیسز کی منظوری کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر عدالت کا اعتراضات دور ہونے کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم شائع 30 مئ 2024 05:28pm
جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو اسٹریمنگ کی حمایت کردی، وزیراعظم کو پیغام بھجوا دیا اگر سپریم کورٹ میں کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو پھر شہباز شریف ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں، جسٹس اطہر من اللہ شائع 30 مئ 2024 03:47pm
عمران خان کے ’انٹرویو‘ پر لیگی رہنما حنا پرویز کی مضحکہ خیز ٹوئٹ پر امریکی براڈ کاسٹر کا ردعمل انٹرویو کے لنک کا اسکرین شاٹ اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا کہ 'پیسے لو اور انٹرویو دو'۔ اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:25pm
عمران خان 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 11:40am
عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی موجیں اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:18pm
عمران خان کو جیل میں مزید وقت گزارنا پڑے گا، ریاست کو کمزور ہوتا دیکھ رہے ہیں، رؤف حسن دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، 1971 میں عوام کا فیصلہ نہ ماننے پر بنگلہ دیش بنا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 07:31pm
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 29 مئ 2024 04:56pm
عمران خان کے اکاؤنٹ سے ہونیوالی ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے لاتعلقی ظاہر کردی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹ سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر شائع 28 مئ 2024 10:46pm
’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:00pm
عمران کی پرانی تصویر کے ساتھ سوال پوچھنے والے کو سعودی عالم نے کھری کھری سنا دی آپ اس تصویر کے بغیر بھی اپنا سوال پوچھ سکتے تھے، عاصم الحکیم شائع 24 مئ 2024 07:11pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری شائع 24 مئ 2024 05:34pm
عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج بلوچستان ہائیکورٹ میں یہ درخواست وکیل امان اللہ کنرانی کی جانب سے دائر کی گئی تھی شائع 23 مئ 2024 04:07pm
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، عدالتی عملہ شائع 23 مئ 2024 03:26pm
پارٹی تیار رہے رؤف حسن کے معاملے پر ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان سپریم کورٹ میں 30 مئی کو میرا میچ ہے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:42pm
نیب ترامیم کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی شائع 22 مئ 2024 07:29pm
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm
مولانا اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے کے بعد ساتھی کو چھوڑ جاتے ہیں، چیئرمین سنی اتحاد کونسل مولانا کتنی خوبصورتی کے ساتھ حکومت میں حصہ دار ہیں، شاید مولانا گورنربننا چاہ رہےہیں، یہ فن صرف انہی کو ہی آتا ہے، مولانا فضل الرحمان شائع 21 مئ 2024 10:11pm
سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار شائع 21 مئ 2024 10:04pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار، تحریری فیصلہ جاری جب 2 ججز فیصلہ دے چکے تو کیسے تاریخ دے سکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری شائع 21 مئ 2024 09:18pm
عمران خان حملہ کیس: عدالت نے گرفتار 2 ملزمان کو بری کردیا لزمان احسن نذیر اور مدثر نذیر پر لگائے گئے الزامات کو ثابت نہیں کیا جاسکا، عدالت شائع 20 مئ 2024 08:59pm
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس، انکوائری رپورٹ منظر عام پر انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینےاوربیچنےکا الزام ہے۔ شائع 18 مئ 2024 05:16pm
عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی شائع 17 مئ 2024 11:03pm
کیا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ مل بیٹھنےکو تیار ہیں ؟ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا شائع 17 مئ 2024 08:42pm