Aaj News

Indian Actor

پاکستانی سیاسی گرما گرمی پر بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا رد عمل
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2022 03:57pm

پاکستانی سیاسی گرما گرمی پر بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا رد عمل

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد قومی اسمبلی کی بحالی اور ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق عدالت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اپنا پیٖغام دیا۔