بھارتی فرنچائز مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں جرمانے سمیت 2 سال قید کی سزا بھارتی شہری کو جرمانے اور معاوضے کی ادائیگی کے بعد ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے شائع 30 مئ 2025 02:49pm