سعودی عرب اور امریکا کی عراق میں کارروائی کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں برینٹ خام تیل کی قیمت 87.30 جب کہ امریکی خام تیل کی قیمت 82.30 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 05:30pm
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی تیل کی قیمتیں گر گئیں سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ اگر سفارتی کوششیں کامیاب ہوئیں تو خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل دوبارہ معمول پر آ سکتی ہے شائع 27 جولائ 2026 09:03am
آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش سے عالمی معیشت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ مشرق وسطیٰ کی دو اہم بحری گزرگاہوں پر بڑھتی کشیدگی عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کے لیے بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔ شائع 16 جولائ 2026 08:09pm
امریکا ایران معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 43 سینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 82 ڈالر 74 سینٹس فی بیرل ہوگئی شائع 16 جون 2026 12:15pm