VIDEO
Tobacco industry leaves a long trail of destruction even before the product is sold
Published 31 May, 2022 08:14pm
وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ڈی چوک پر کیا گیا ایک مجرمانہ عمل تھا جس کی پاکستان پینل کوڈ کے تحت سزا ہے۔
شائع 31 مئ 2022 07:16pm
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے کمی کردی گئی۔
شائع 31 مئ 2022 06:39pm
فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ وزیراعظم ہاؤس میں سوئمنگ پول اور ٹینس کورٹ بھی موجود تھے۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 07:39pm
اسلام آباد: وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے 28 ارب روپے کا پیکج دیا ہے، ایک صوبے کے وسائل کو وفاق پر حملے...
اپ ڈیٹ 01 جون 2022 07:24pm
اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سب سے بڑے پری حج فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابو پی آئی اے ...
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 04:51pm
At least 11 Kashmiri youth martyred in last five days following conviction of Hurriyat leader Yasin Malik
Published 31 May, 2022 04:02pm
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مسلح افراد سے پولیس کو یرغمال بنایا۔
اسلام آباد...
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 05:08pm
وفاقی کابینہ اجلاس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تبادلہ خیال اور بہترین حکمت عملی پر کابینہ ارکان کی جانب سے وزارت داخلہ کو مبارکباد دی گئی۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 04:46pm
Says PM Shehbaz, Rana Sana wanted a repeat of Model Town tragedy of 2014
Updated 31 May, 2022 02:54pm
وزیراعظم شہبازشریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، انہوں نے برطانیہ کی پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
شائع 31 مئ 2022 12:14pm
عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ وفساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی، وفاقی وزیراطلاعات
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 12:46pm
لوگوں میں پولیس کیخلاف نفرت موجود تھی، 100 فیصد یقین تھا کہ گولی چل جائے گی، خون خرابے کے خدشے پر پیچھے ہٹنا پڑا، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 05:00pm
خصوصی سی 130 طیارہ یوکرینی عوام کیلئے 7.5 ٹن سے زائد امدادی اشیاء لے کر روانہ ہوا، امدادی سامان میں ادویات، الیکٹرومیڈیکل آلات، موسم سرما کے بستر اور کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔
شائع 31 مئ 2022 10:24am
بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر51 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 11:47am
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج 3روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے، ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات میں دوطرفہ...
شائع 31 مئ 2022 09:49am
اسلام آباد پھرسیل ہوگا جبکہ کنٹینرزکی پکڑ دھکڑ شروع کردی گئی، ریڈ زون کے اطراف میں مختلف مقامات پر کنٹینرز پہلے سے بھی موجود ہیں.
شائع 31 مئ 2022 09:15am
17,000 security personnel will be deployed in federal capital
Published 31 May, 2022 08:56am
ان کا مزید کہنا تھا کہ "انہوں نے جو لوگوں کو ڈرانہ دھمکانہ تھا وہ دو تین دن پہلے سے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا تھا۔۔۔"
شائع 31 مئ 2022 12:56am
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 25 مئی کا فسادی مارچ بری طرح ناکام ہوا، ظلم فساد اور فتنے کا...
اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 07:01pm
وزارت داخلہ نے کمیٹی کی تشکیل کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، کمیٹی کے چیئرمین وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔
شائع 30 مئ 2022 03:11pm
پاکستان کو ہر شعبے میں چینی تعاون کی ضرورت ہے، خاص طور پر زراعت اور صنعت میں معاونت درکار ہے، زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے چنن کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے، شہبازشریف
اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 02:59pm
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ملاقات کی، جس میں پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ...
شائع 30 مئ 2022 01:40pm
نوری آباد منصوبے میں ایک روپے کی کرپشن نہیں ہوئی، نیب افسران اب غلط کیسز بنانے پر 5 سال کی سزا بھگتیں گے، مراد علی شاہ
شائع 30 مئ 2022 11:25am
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پونے 4 سال میں کٹوتیوں نے اعلیٰ تعلیم پر منفی اثر ڈالا ہے، اس عمل کو ریورس کیا جائے، ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پراجیکٹس کی بحالی پر توجہ مرکوز کی جائے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 12:46pm
عمران خان نے جو توجہ سیاحت کو دی اس کی مثال نہیں ملتی، ہم نے انتہائی محنت سے پاکستان کو واپس پٹڑی پر ڈالا، پی ٹی آئی رہنماء
شائع 30 مئ 2022 10:38am
26 مئی کی رات 1 بجے سے صبح 8بجے تک 7گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر پرکھڑے ہوکر جو دیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 04:27pm
فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور صاف ہے، پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے اور اس پر مکمل قومی اتفاق رائے ہے، فلسطین کی آزادی اور خودمختاری کی حمایت کرتے ہیں، دفترخارجہ
شائع 30 مئ 2022 09:01am
ملک کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
شائع 29 مئ 2022 02:53pm
اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ یواین امن مشنزمیں پاکستان کاسفر1960میں شروع ہوا، پاکستان آرمی کا پہلا دستہ...
شائع 29 مئ 2022 02:16pm