پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:19am امریکی سفارت خانے جانے کی کوشش ناکام ہونے پر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ دھرنے میں تبدیل سرینا چوک پر بھاری نفری تعینات، جماعت اسلامی سینیٹر مارچ میں شریک
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:02pm صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
کاروبار شائع 10 مئ 2024 09:51pm آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:05am قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں لڑکیوں کے اسکول پر دہشت گرد حملے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:49pm آئی ایس پی آر کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی پریس کانفرنس پر رد عمل میں تحریک انصاف کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 10 مئ 2024 08:23pm ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:41pm نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سمیت مزید 2 کیسز بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:04pm شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے توثیق کردی کور کمیٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پڑھ کر سنائیں گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:57pm 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، شہباز شریف
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:14pm عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:24pm اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، آئی جی اسلام آباد
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:10pm شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے اہم عہدیدار کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق ملاقات میں دوطرفہ تعاون ، آئی ایم ایف پروگرام سمیت پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:58pm نو مئی پر بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، خواجہ آصف قوم کو 9 مئی کے اسپانسرز اور کرنے و کرانے والوں کا معلوم ہونا چاہیے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:54am آئی ایم ایف وفد کی رضا مندی سے قبل حکومت بجٹ منظوری سے کترانے لگی وفاقی کابینہ میں بجٹ اسٹریٹجی پیپر کی پیش کش ملتوی کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے آئندہ دورے کے باعث کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:52pm قوم اور پاکستان 9 مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم 9 مئی سیاست قربان، ریاست پر حملہ کرنے والی 2 سوچوں کا دن ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:32pm شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماﺅں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:04pm وزیراعظم کی ولادی میر پیوٹن کو 5 ویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دونوں ملکوں کی عوام کے مفاد میں صدر پیوٹن کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:19pm پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:50pm عیدالاضحیٰ پر وفاقی ودارالحکومت میں 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ میٹروپولیٹین کارپوریشن نے 3 بڑی اور 3 چھوٹی مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے
کاروبار شائع 08 مئ 2024 05:32pm بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:44pm وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:42pm وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق شہباز شریف کا یو اے ائی کے صدر سے ان کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:17pm 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس ہرگز انتشار برداشت نہیں کرے گی، ترجمان وفاقی پولیس
پاکستان شائع 07 مئ 2024 10:33pm کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:45pm 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے، خواجہ آصف 9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:04pm پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 08:53pm ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس