وزیراعظم نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا
شائع 30 جولائ 2022 09:41am
آرمی چیف جنرل کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی
شائع 26 جولائ 2022 07:49pm
پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر
شائع 26 جولائ 2022 03:22pm
The military's media wing says a high value terrorist commander is apprehended in injured condition
Published 23 Jul, 2022 11:07pm
پاک فوج کے مطابق کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 10:46pm
اپنا گھیراؤ ہوتا دیکھ کر دہشتگردوں نے لیفٹننٹ کرنل لئیق کو گولی مارکے شہید کردیا جب کہ فارئرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے
شائع 14 جولائ 2022 10:31pm
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:17pm
ISPR says intelligence-based operation carried out following tip
Published 02 Jul, 2022 08:16pm
آئی ایس پی آرکے کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسزکیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے
شائع 02 جولائ 2022 03:13pm
آرمی چیف سے سیلیا ہاروے کی زیر قیادت 12 رکنی برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد کی ملاقات ہوئی
شائع 28 جون 2022 10:54pm
شدید فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان جام شہادت نوش کرگئے، آئی ایس پی آر
شائع 27 جون 2022 09:49am
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیررستان میں آپریشن کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے...
شائع 25 جون 2022 05:52pm
ISPR says arms and ammunition are recovered from the slain terrorists
Published 24 Jun, 2022 11:13pm
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے
شائع 24 جون 2022 10:26pm
اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
شائع 23 جون 2022 09:31am
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے افغان عوام کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
شائع 22 جون 2022 03:42pm
Says suspected terrorists are allegedly involved in attacks on security forces' checkposts
Published 19 Jun, 2022 08:44pm
آپریشن میں مارے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل ایف سے ہے
شائع 19 جون 2022 08:16pm
32-year-old Naik Zahid Ahmed hailed from Charsadda, KP
Published 18 Jun, 2022 10:46pm
دہشت گرد کی شناخت ضیاء اللہ کے نام سے ہوئی جبکہ دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں
شائع 18 جون 2022 03:45pm
Troops fought bravely and effectively engaged the terrorists’ location, it says
Published 12 Jun, 2022 10:34pm
پاک چین کی مسلح افواج کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پاک چین کا باہمی دفاعی تعاون پر مکمل اطمینان کا اظہار، پاکستانی وفد...
اپ ڈیٹ 12 جون 2022 04:32pm
Faisal Baloch has risked his life, driven away an oil tanker that caught fire
Published 12 Jun, 2022 02:53pm
ڈرائیور فیصل بلوچ کو اس بہادری کے اعتراف میں کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ مدعو کیا گیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر قومی ہیرو کو نقد انعام سے نوازا گیا۔
شائع 12 جون 2022 11:13am
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سیکیورٹی فورسز نے بہادری اور مؤثرانداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
شائع 12 جون 2022 10:24am
ذاتی مفاد کیلئے ادارے اور اسکے سربراہ پر الزامات اور جھوٹ قابل مذمت ہے
شائع 08 جون 2022 10:43pm
ISPR terms insinuations on social media quoting former finance minister as baseless propaganda
Updated 09 Jun, 2022 01:13pm
فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ندیم اور شہزاد مارے گئے
شائع 07 جون 2022 08:05pm
The military's media wing says that the terrorists remained actively involved in terrorist activities against security forces
Published 07 Jun, 2022 07:22pm
پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو عوام اور سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے، سول اورملٹری قیادت اسٹریٹجک پروگرام کے ساتھ کھڑی ہے، نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی
اپ ڈیٹ 06 جون 2022 06:50pm