ٹانک: سکیورٹی فورسز اور دہشگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشگرد ہلاک
دہشت گرد علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔
ٹانک میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے- دہشت گرد علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔
اس سے قبل، گزشتہ ہفتے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا، مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ISPR
security forces
KPK
Tank
مزید خبریں
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
سندھ میں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات، ایم کیو ایم کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ
بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت کی عمران خان کو 6 دسمبر کو پیش کرنے کی ہدایت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.