’حقیقی معاہدے‘ پر مکمل عملدرآمد تک امریکی فوج ایران کے گرد موجود رہے گی: ٹرمپ کی وارننگ اگر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو پھر کارروائی کا آغاز ہو جائے گا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:43pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا، 254 افراد شہید، متعدد عمارتیں تباہ اسرائیلی فوج نے رات کے اوقات میں بھی جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے شائع 09 اپريل 2026 09:01am
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیل کے حملے جاری، 89 افراد جاں بحق، 800 زخمی اسرائیلی فوج نے 10 منٹ کے اندر متعدد مقامات پر ایک ساتھ تقریباً 100 فضائی حملے ہیں۔ شائع 08 اپريل 2026 08:53pm
لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل حزب اللہ کا بھی پیچھے ہٹنے سے انکار شائع 08 اپريل 2026 08:17am
’چھ ماہ تک روزانہ 500 راکٹ داغ سکتے ہیں‘:حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کردیا حزب اللہ فعال ہے، ان کے پاس تقریبا 10 ہزار راکٹ اور متعدد لانچرز موجود ہیں،گفتگو شائع 05 اپريل 2026 02:51pm
لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر اسماعیل ہاشم شہید حزب اللہ نے ان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی مزاحمت کا چراغ قرار دیا۔ شائع 01 اپريل 2026 11:10pm
تہران میں شدید دھماکے، ایران کے خلیجی ممالک میں صنعتی تنصیبات پر حملے متعدد ایرانی جاں بحق، خلیجی مم الک میں کئی افراد زخؐی، لبنان میں اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی شائع 29 مارچ 2026 10:50am
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 25 افراد شہید، مجموعی تعداد 773 ہوگئی لبنان میں 8 لاکھ 22 ہزار افراد بےگھر ہوچکے ہیں، اقوام متحدہ شائع 14 مارچ 2026 12:14pm
اقوام متحدہ کی اسرائیل اور حزب اللہ سے فوری جنگ بندی کرنے کی اپیل لبنان میں مسلح گروہوں کا دور ختم اور ریاستی اداروں کو طاقت کے استعمال پر مکمل اختیار حاصل ہونا چاہیے۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 08:30pm
اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، 9 افراد شہید 98 معصوم بچے بھی شامل، شہدا کی شہدا کی تعداد 634 ہو گئی شائع 13 مارچ 2026 12:28am
لبنان میں شدید اسرائیلی حملے: 83 بچوں سمیت 400 افراد جاں بحق دو مارچ کے بعد سے لبنان بھر میں روزانہ اوسطاً 10 سے زائد بچوں کی جان جا رہی ہے جبکہ تقریباً 36 بچے ہر روز زخمی ہو رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 04:57pm
اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفید فاسفورس استعمال کیا: ہیومن رائٹس واچ ہیومین رائٹس واچ کا امریکا اور اتحادی ممالک سے اسرائیل کو فوجی امداد اور اسلحہ کی فروخت معطل کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:05pm
جنگ کا چھٹا روز: ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 1230 افراد شہید اسرائیل پر ایرانی حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:10pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 102 تک جا پہنچی اسرائیلی حملوں میں 638 افراد زخمی ہو چکے ہیں: لبنانی وزارتِ صحت اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 12:16am
لبنان: اسرائیل کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 72 تک جا پہنچی اسرائیلی حملوں کے بعد ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے، وزارتِ صحت لبنان شائع 04 مارچ 2026 10:16pm
حزب اللہ کا اسرائیلی ایئربیس پر ڈرونز سے حملہ، صیہونی فورسز کی بیروت پر پھر بمباری لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں اب تک 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 12:19pm
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے جاری، 52 افراد جاں بحق، 154 زخمی ملک بھر میں 171 پناہ گاہیں قائم کر دی گئی ہیں، تقریباً 29 ہزار بے گھر افراد مقیم ہیں: لبنانی وزیر کا بیان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 10:28am
لبنان کے جنوب، مشرق اور بیروت میں اسرائیل کی بمباری، ہلاکتیں 50 سے زائد ہو گئیں لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں اور بیروت کے جنوبی مضافات سے 28,500 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے، حزب اللہ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شائع 02 مارچ 2026 11:58pm
نیا ٹارگٹ کون؟ اسرائیل نے نام بتا دیا حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے شہر حیفا کے قریب ایک فوجی اڈے پر راکٹ اور ڈرون حملہ کیا تھا۔ شائع 02 مارچ 2026 02:24pm