پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:57pm ایگرو انڈسٹری مستقبل ہے، کچھ دوستوں کو سمجھ نہیں، انکم ٹیکس لگانے جارہے ہیں، صدر جتنی تنقید مجھ پر ہوئی کسی اور پر نہیں ہوئی، آصف علی زرداری
دنیا اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:59am یونان میں لاپتا برطانوی صحافی مردہ حالت میں پائے گیے جو اپنی اہلیہ کے ساتھ جزیرے پر چھٹیاں گزار رہے تھے۔
پاکستان شائع 08 جون 2024 11:56pm صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار 21 مئی کو صحافی نصر اللّٰہ گڈانی میرپور ماتھیلو میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے
دنیا شائع 27 مئ 2024 03:32pm فلسطینی صحافیوں کی شہادت پراسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں تیسری درخواست رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اسرائیلی فوج کےخلاف مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرنےکا مطالبہ کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 09:46am کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی ناصر اللہ دم توڑ گئے گزشتہ دنوں میرپور ماتھیلو کے مقامی صحافی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی
دنیا شائع 23 مئ 2024 02:26pm برطانوی وزیراعظم نے صحافی کو اٹھا کر باہر پھینکوا دیا اسی تقریب کے دوران وزیر اعظم نے نئے انتخابات کا اعلان کیا ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 08:39pm صحافتی تنظیموں نے عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا پیمرا نوٹیفکیشن کو آزادی صحافت اور آزاد عدلیہ کیخلاف قرار دیتے ہیں، واپس نہ لیا تو چیلنج کریں گے، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 10:08pm جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب ہتک عزت بل 2024 کے خلاف عدالت جانے کا اعلان پنجاب ہتک عزت بل کی منظوری کے خلاف سول سوسائٹی، صحافی سراپا احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:17pm صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی 13 مئی کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:22pm سپریم کورٹ کا صحافی پر حملہ کرنے والوں کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم عدالت نے صحافیوں پر حملے کی تفتیش مکمل کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 02:11pm جاوید چوہدری کے ’انکشافات‘ پر شیر افضل مروت بھڑک اٹھے لفافی صحافی قرار دے دیا، عمران خان شیرافضل پر سخت ناراض ہیں، جاوید چوہدری
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 06:57pm بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں بڑھائی جائے گی، عدالت کا نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:21pm جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں، کیا ہم جھوٹ پھیلانے والوں کو جیل بھیج دیں؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق پٹیشن واپس لینے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 05:08pm سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:35pm صحافیوں کیخلاف مقدمات: کیس کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی جتنے بھی مقدمات ہوں، ٹرائل ایک ہونا ہے اور سزا بھی ایک کیس میں ہی ہو سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 08:43pm پاکستان بار کونسل عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کے دفاع پر چوکنی نظر رکھے ہوئے ہے، اعلامیہ عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے غیر متزلزل عزم کا بھرپور اعادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 07:54pm صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس: عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے صحافیوں پر حملوں سے متعلق ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس مسترد کردیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:21pm ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو کل طلب کرلیا اسد طور کو سائبر کرائم اسلام آباد، عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:27am عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالا جا چکا ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:34am عمران ریاض کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے 15 فروری کو جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:05am عمران ریاض کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر اطلاعات ہیں عمران ریاض خان کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 12:13pm ’ابھی آئیں گے اور مجھے مار دیں گے‘ ، حامد میر کا سابق صدر آصف زرداری سے متعلق حیران کُن دعویٰ 'سابق صدر کے ہاتھ میں رائفل تھی، صحافی کا دعویٰ
پاکستان شائع 06 فروری 2024 03:40pm عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا
لائف اسٹائل شائع 26 جنوری 2024 03:51pm ’سب نے منع کیا تھا لیکن….‘ پاکستانی صحافی سے ثانیہ مرزا کی گفتگو 'شعیب کی شادی کی تصویر دیکھی تو میرے بیٹےنے اس وقت 18 سورتیں حفظ کی تھیں'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 12:50pm شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد عمیر جسوال کا ثانیہ مرزا کوفون 'عمیر جسوال دراصل اس کہانی کے خاور مانیکا ہیں'، صحافی نے بڑا دعویٰ کرڈالا
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 12:54pm مودی سرکار اسرائیلی سوفٹ ویئر سے صحافیوں کی جاسوسی کرنے لگی بھارت "پیگاسس" سے اب تک 300 شخصیات کو نشانہ بناچکا ہے، ایمنیسٹی اور واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقات
ٹیکنالوجی شائع 22 اگست 2023 06:58pm ایلون مسک نے زیادہ پیسے کمانے کے خواہشمندوں کو ’بڑی پیشکش‘ کردی مسک کے اقدام نے کئی سوالات کو جنم دے دیا۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:26pm استثنیٰ اور احتساب کا فقدان، صحافیوں کا حفاظتی کمیشن کارآمد بنانے کا مطالبہ صحافیوں کے قتل پر سوال کرنا ضروری ہے، منیزے جہانگیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 02:12pm سندھ کابینہ کا اجلاس 17 نومبر کو طلب اجلاس پندرہ نکاتی ایجنڈے پر ہوگا۔
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ