سانحہ گل پلازہ کی عدالتی کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست مسترد سندھ انفارمیشن کمیشن نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا ہے۔ شائع 22 جولائ 2026 07:37pm