پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 01:33pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری انتخابات ہو رہے ہیں تو توہین کیسے ہوگئی؟ عدالت
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 11:30am قومی خزانے کو نقصان: راجہ پرویز اشرف کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوط مناسب آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 12:52pm کاغذات میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 10:41am اسلام آباد ہائیکورٹ: ممبر فنانس پی ٹی اے کی دوبارہ تعیناتی، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے فرحت اللہ بابر کی درخواست پر نوٹسز جاری کیے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 03:31pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کو نوٹس جاری کردیا عدالت کی ڈپٹی اٹارنی جنرل کو آفس سے ہدایات لینے کی ہدایت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 01:02pm ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور عدالت کی فرخ حبیب کی درخواست 22 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 12:40pm توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جلد سنایا جائے گا، اسلام آبادہائیکورٹ عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لئے 13دسمبر کو مقرر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 10:25am وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کو پاکستان واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا عدالتی حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش ہونے تک کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 07:30pm صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی جسٹس عامر فاروق کو بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کرنے کی بھی منظوری
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 10:59am اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیخلاف درخواست پر معاونت کی ہدایت کیس کی سماعت ایک ہفتے تک کے لئے ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:32am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیس میں مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:35am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس انتظامیہ کا مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو، عدالت
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 01:34pm نااہلی فیصلے کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 10:19am نئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج چیف جسٹس کے لئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:27am عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی میں ضمنی انتخابات سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 08:41am توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر آج سماعت عمران خان نے رجسٹرار ہائیکورٹ کے تمام اعتراضات دور کردیے تھے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 10:08am توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کل ہوگی عمران خان نے رجسٹرار ہائیکورٹ کے تمام اعتراضات دور کردیے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:03pm ’فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ایف آئی اے کا مقدمہ بینکنگ کورٹ ہی سنے گی‘ پہلے یہ طے کرلیتے ہیں کہ دائرہ اختیارکیا بنتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 11:43am پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت...
پاکستان شائع 24 اگست 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی مخالفت کردی اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے مخالفت کردی۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 12:45pm پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس:عطا تارڑ سمیت 13 لیگی رہنماؤں حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے 25، 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 13 لیگی رہنماؤں کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 11:03am عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کہہ رہے انہوں نے الیکشن کمیشن سے معلومات چھپائیں وہ کون سی معلومات ہیں؟
پاکستان شائع 21 اگست 2022 02:55pm عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کریں گے۔
▶️ پاکستان شائع 16 اگست 2022 10:30am ممنوعہ فنڈننگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 02:31pm (ن) لیگی رہنماعطا اللہ تارڑ کی 14روز کی حفاظتی ضمانت منظور عطا اللہ تارڑ نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج مقدمےمیں حفاظتی ضمانت کی درخواست کی تھی۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 11:20am اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومتی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ کیوں ضروری ہے ؟ آپ نے مزید فزیکل ریمانڈ میں کیا کرنا ہے ؟عدالت
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 02:05pm عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف 22 اگست تک کارروائی سے روک دیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
پاکستان شائع 08 جون 2022 03:20pm نیب نے احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا احسن اقبال پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں تو پھر کیس کیا ہے؟ نیب نے پک اینڈ چوز کیسے کیا؟ نیب نے منظوری دینے والے بورڈ میں سے محض ایک شخص کو ملزم کیسے بنا دیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 23 مئ 2022 03:36pm سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ تشکیل دیا گیا، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی لارجر بینچ میں شامل ہیں۔
پاکستان شائع 28 فروری 2022 01:13pm الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس رپورٹ: آصف نوید اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس...
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی