پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:39pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 رکنی دو دو بینچز تشکیل دے دیے، سماعت 14 مئی کو ہوگی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:13pm ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کی کارروائی کیلئے 2 لارجر بینچ تشکیل دونوں بینچ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے معاملے پر الگ الگ سماعت کریں گے
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:09pm بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ، فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم مطالبہ کردیا سینیٹر فیصل واوڈا نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 11:40am آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر کا ایف آئی اے، پیمرا، پی ٹی اے پر لاکھوں کا جرمانہ، درخواستیں خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی بی کی درخوست پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 03:38pm جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آبادہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:11am آڈیو لیکس کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا پی ٹی اے یہ پوزیشن لے کر کیوں خود کو شرمندہ کر رہا ہے؟ جسٹس بابر ستار
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 04:18pm ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ 4 مارچ کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 01:14pm توہین عدالت کیس: غیر مشروط معافی مسترد، ڈی سی اسلام آباد کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ڈی سی اسلام آباد کو دوسرے شوکاز نوٹس کا پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم، فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:30pm نیب سزا یافتہ کی نااہلی مدت 5 سال کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کے حکم میں توسیع اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 22 فروری تک ملتوی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 08:59pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 اہم ججز چھٹی پر چلے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ہفتے پہلے شیڈول جاری کیا تھا اسی شیڈول کے مطابق ججز چھٹیوں پر گئے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 08:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:25pm ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی طلبی روکنے کا حکم برقرار، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع طلب سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع اور وزیر اعظم آفس کو جواب جمع کرانے کی ہدایت