پاکستان شائع 31 اگست 2022 01:08pm وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ فی کس دیئے جارہے ہیں، شہباز شریف