میر رضا علی قتل کیس: قرض داروں سے تفتیش کا فیصلہ اس سلسلے میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 18 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا شائع 04 اگست 2026 01:17pm