کراچی کے تین نوجوانوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ڈاکوؤں نے نوجوانوں کو زنجیروں سے باندھ کر ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی شائع 14 جنوری 2025 08:21am
اسپارکو کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کرنے کا اعلان جدید سیٹلائٹ ماحولیاتی، زراعت اور دفاعی نگرانی کرے گی شائع 13 جنوری 2025 10:44pm
کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا گیا سخت سردی میں بچے بوڑھے خواتین سمیت مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 13 جنوری 2025 10:05pm
انٹر بورڈ کراچی میں 11 ویں جماعت کے نتائج پر 9 رکنی کمیٹی تشکیل اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی درخواست پر کمیٹی تشکیل دی گئی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 08:46pm
حکومت سندھ بچوں کی صحت سے متعلق انقلابی اقدامات کر رہی ہے، بلاول بھٹو بچوں کی شرح اموات پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 13 جنوری 2025 05:21pm
سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی شہر کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے گیس معطل شائع 13 جنوری 2025 04:55pm
پاکستان میں حکومت، اپوزیشن دونوں ہی امریکا کی طرف دیکھ رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹا، ن لیگ، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، امیر جماعت اسلامی شائع 12 جنوری 2025 09:37pm
کراچی: ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج، عوام نے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز کو روک لیا مظاہرین کی بڑی تعداد نے فور کے چورنگی کےاطراف جمع ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 07:16pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ عمران خان جب دستخط کررہے تھے تو منع کیا یہ نیب کیس ہے جیل جائیں گے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:19pm
سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹر سائیکلیں خاکستر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا، حکام شائع 12 جنوری 2025 05:05pm
کراچی: تیز رفتار کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، زخمی لڑکا لڑکی رکشے میں بیٹھ کر فرار الٹنے والی کار سے شراب کی بوتل بھی ملی ہے، پولیس اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 01:51pm
پولیس نے کرپٹو کرنسی کی رقم سے خریدی گئی گاڑی برآمد کرلی پولیس نے ایک کروڑ پاکستانی روپے بھی برآمد کیے شائع 12 جنوری 2025 08:59am
کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی شائع 11 جنوری 2025 08:35pm
کراچی: جرگے کے دوران فائرنگ کا مقدمہ درج، ایک شخص جاں بحق ربانی برادری کے افراد پر مخالفین کی مبینہ طور پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوئے شائع 11 جنوری 2025 03:00pm
کراچی: خاتون کے صرف تھپڑ دکھانے پر ڈاکو فرار ہوگیا ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، پولیس شائع 11 جنوری 2025 11:08am
کراچی ائیر پورٹ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا، فائر بریگیڈ حکام اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 07:30pm
ٹینکر کی ٹکر سے دو کزنز جاں بحق، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ٹینکر کا ڈرائیور کم عمر اور نشے میں تھا، جس نے لاشوں کو سو میٹر تک گھسیٹا، عینی شاہد شائع 10 جنوری 2025 03:50pm
کراچی میں خواتین بچوں کو چوری کیلئے استعمال کرنے لگیں، ویڈیو وائرل آج نیوز نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے شائع 10 جنوری 2025 02:23pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک ہی گھنٹے میں 4 شہری قتل تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں ڈاکوؤں نے مارکیٹ کی کئی دکانوں کو لوٹ لیا، ذرائع شائع 10 جنوری 2025 08:59am
عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا نئے افسرکی تعیناتی تک چارج رہے گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جنوری 2025 10:22pm
وزیر اعظم شہباز شریف نے ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی، نیا نظام معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف شائع 08 جنوری 2025 07:32pm
متنازع نتائج، طالبہ کے میٹرک کے نتائج فرسٹ ائیر میں الٹ گئے؟ ہمیں ڈی گریڈ دے کر ڈی گریڈ کیا گیا، متاثرہ طالبہ شائع 08 جنوری 2025 07:31pm
سی ٹی ڈی کی ڈیجیٹل ڈکیتی پر آئی جی سندھ کا ایکشن، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی ہیر پھیر اور شہریوں کے اغوا پر رپورٹ تیار کرے گی شائع 08 جنوری 2025 05:47pm
وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے دورے کے دوران بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملیں گے شائع 07 جنوری 2025 11:12pm
کراچی پولیس کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ایک اور واقعہ کا انکشاف سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں نے مجھے اغوا کیا، متاثرہ شہری کی پریس کانفرنس شائع 07 جنوری 2025 09:34pm
سفاری پارک میں ہتھنیوں کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کے ٹیسٹ کرائے جائیں گے، ترجمان بلدیہ عظمیٰ پوسٹ مارٹم یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے ماہر پیتھالوجسٹ سے کرایا گیا شائع 07 جنوری 2025 09:02pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری: ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کا افتتاح 11 جنوری 2024 کو کیا... شائع 07 جنوری 2025 05:31pm
کراچی میں رواں سال موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کا اوسط درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ہے شائع 07 جنوری 2025 10:33am
نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی پروازکے دوران مریضوں کی مدد کے لیے طبی ٹیم بھی موجود ہوگی شائع 06 جنوری 2025 10:43pm