پاکستانی فیلڈرز نے اپنی عادت نہ بدلی، میچ کے ساتھ سیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوور میں 2 چانس گنوادیے، فیلڈرز کیچ نہ لے سکے شائع 14 فروری 2025 10:05pm
پیکا ایکٹ کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہرے، ڈی چوک میں پولیس اور صحافی آمنے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپس تیسرے روز بھی جاری شائع 14 فروری 2025 06:27pm
کراچی میں مخصوص ٹائم کےعلاوہ شہرمیں ہیوی ٹریفک کے چلنے پردفعہ 144 نافذ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 14 فروری 2025 03:41pm
نیوزی لینڈ کیخلاف فائنل میں بابر اعظم کون سا نیا ریکارڈ بنائیں گے؟ بابراعظم کے پاس ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور تاریخ رقم کرنے کا موقع شائع 13 فروری 2025 11:41pm
کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتیں: ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا سندھ میں تمام گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، کراچی میں ڈمپرز کے داخل ہونے کے اوقات کار تبدیل شائع 13 فروری 2025 11:24pm
مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال عالمی تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کی ہم آواز بن گئیں اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 09:32am
کراچی ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ کہاں گیا؟ گتھی سلجھ نہ سکی، مغوی کی والدہ کا ڈی این اے بھی لیا گیا اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی چھاپہ مارٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، عدالتی حکم اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 09:54pm
3 ملکی سیریز: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف نئے ریکارڈز بناڈالے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ون ڈے فارمیٹ میں تین ریکارڈ بنائے شائع 12 فروری 2025 10:51pm
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم لگانے کا فیصلہ ایئرپورٹس اتھارٹی نے منصوبے کا پی سی ون پلان تیار کرلیا شائع 12 فروری 2025 09:47pm
کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی گئی کراچی میں جو بھی روڈ بلاک کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:31pm
کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار پولیس نے انہیں اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 08:21am
تزئین و آرائش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا کھلاڑیوں اورآفیشلز کیلئے جدید معیار کے ڈریسنگ روم، ہاسپٹلٹی باکسز تیار اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 09:09pm
کراچی: متعدد مال بردار ٹرک اور واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے مختلف شاہراہوں پر دھرنا دے دیا واٹر ٹینکرز کے احتجاج کے باعث شہر میں پانی کی سپلائی بند اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 03:57pm
کراچی میں 22 سالہ پولیو ورکر لڑکی مبینہ طور پر اغوا ولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں شائع 11 فروری 2025 08:32am
کراچی میں راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا اوباش پکڑا گیا دوران تفتیش ملزم نے جرم کااعتراف کر لیا شائع 10 فروری 2025 09:52pm
اسٹیل ٹاؤن؛ گھر میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اہلیہ جاں بحق صوبائی وزیر داخلہ نے واقعہ کو نوٹس لے لیا، ایس ایس پی ملیر سے رپورٹ طلب شائع 10 فروری 2025 07:53pm
صارم قتل کیس؛ گرفتار 18 افرادکا ڈی این اے میچ نہ ہوسکا مزید افراد کے ڈی این اے رپورٹ آنے کا انتظار ہے، تحقیقاتی حکام شائع 10 فروری 2025 07:00pm
بحری مشق امن 2025: ہیلی کاپٹرز، اسنائپرز، اسپیشل فورسز نے صلاحیتیوں کے جوہر دکھائے پاک بحریہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عملی مظاہرہ کیا شائع 09 فروری 2025 06:40pm
کراچی میں کے ایم سی کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ غیرقانونی پیسے وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، میئر کراچی شائع 09 فروری 2025 06:24pm
کراچی کی سڑکوں پر موت کا کھیل جاری، بہن کو خوشی میں ڈنر کیلئے لے جانے والا بھائی حادثے میں جاں بحق ہفتے کو ہی کراچی کی سڑکوں پر چار افراد کی زندگی کے چراغ گل ہوگئے شائع 09 فروری 2025 08:22am
ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، کارکنان کا بہادر آباددفتر پردھاوا گورنر کے خلاف نعرے، مصطفی کمال اور انیس قائم خانی آفیشل وٹس ایپ گروپ سے باہر شائع 08 فروری 2025 08:03pm
کراچی: پریڈی تھانے میں مبینہ تشدد سے تاجر کی ہلاکت، صدر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں کا احتجاج صدر موبائل مارکیٹ، ریگل چوک اور اطراف کی دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئیں اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:40pm
کراچی: پریڈی تھانے میں مبینہ پولیس تشدد سے شہری ہلاک، اہلِ خانہ کا احتجاج پولیس لاش دینے سے انکاری، وقاص کو گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل اسامہ کی بائیک سے ٹکرانے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، اہلِ خانہ اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 04:40pm
کراچی میں ڈمپر نے مزید تین افراد کی جان لے لی مشتعل شہریوں نے ڈمپر کو آگ لگا دی شائع 08 فروری 2025 12:31pm
کراچی: تیزر فتار ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی ٹینکر کا ڈرائیور حادثے کے مقام سے ٹینکر چھوڑ کر فرار اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:27am
صارم قتل کیس؛ پولیس نے سرچ آپریشن میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا واقعے پراہل خانہ اور پولیس سے تکراربھی ہوئی شائع 07 فروری 2025 11:09pm
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی روانہ روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں ہوئی اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 11:51pm
حیدرآباد: پولیس کیخلاف وکلا کا دوسرے روز بھی دھرنا، ٹریفک معطل، گاڑیوں کی طویل قطاریں حیدر آباد بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی بار کا آج مکمل ہڑتال کا اعلان شائع 07 فروری 2025 11:17am
کراچی: اورنگی ٹاؤن مدینہ مسجد کے قریب گھر سے ایک خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد کمبل میں لپٹی لاش کئی روز سے گھر میں موجود تھی، پولیس شائع 07 فروری 2025 09:28am
کراچی میں دندناتے ڈمپرزنے 24 گھنٹوں میں مزید 8 زندگیاں روند دیں، گورنر وصوبائی وزیرکی سخت ہدایات سندھ حکومت نے کارروائی نہ کی تو میں خود اس کا لائحہ عمل دوں گا، گورنر سندھ اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 09:06pm