پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر، 100 انڈیکس میں 2002 پوائنٹس کی کمی 100انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 439 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 02:32pm
لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm
ماحولیاتی بحران کے سبب کراچی کی آبادی بڑھنے کا خدشہ ایشیا پیسیفک خطہ دنیا کے سب سے بڑے شہری علاقوں کا گھر ہے، رپورٹ شائع 24 مارچ 2025 10:37am
کراچی میں آج بھی تیز دھوپ کے ساتھ گرمی کاراج، کل سے درجہ حرارت میں کمی کاامکان دن میں شمال مغرب سے گرم، خشک ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات شائع 23 مارچ 2025 09:31am
ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جلوس اختتام پذیر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہوں گے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 06:06pm
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے شائع 22 مارچ 2025 07:27am
دریائے سندھ سے ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں لینے دیں گے، مراد علی شاہ کا اعلان کسی کو نہروں پربات کرنے پراعتراض نہیں ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ شائع 21 مارچ 2025 10:45pm
کراچی: شارع فیصل پر عمارت کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 02:58pm
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح کو چھو گیا 4 روز کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 02:00pm
پی ٹی آئی کے ڈھکن چوروں نے کراچی میں کوئی کام نہیں کیا، گورنر سندھ میری جتنی مرضی میمز بنالی جائیں، کسی سے ڈرنے والا نہیں، میڈیا سے گفتگو شائع 21 مارچ 2025 09:15am
کراچی میں رات گئے ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں ہوگیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 09:19am
فاروق ستار کا کراچی کی صورتحال پر عید الفطر کے بعد سخت لائحہ عمل دینے کا اعلان ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے بجلی کے بلوں کو کم کرانے کا دعویٰ کردیا شائع 20 مارچ 2025 11:56pm
رشوت لے کر ملزم کو چھوڑنے والا ایس ایچ او کورنگی اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کر دیا شائع 19 مارچ 2025 08:29pm
کراچی: ماڑی پور میں بستی خالی کرانے کیلئے آپریشن، علاقہ میدان جنگ بن گیا پولیس کے لاٹھی چارچ سے متعدد افراد زخمی کئی گرفتار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 09:44pm
منشیات کے گندے دھندے کیخلاف ایکشن، کراچی سے بین الاقوامی گروہ کا منشیات فروش گرفتار ملزم کوئٹہ سے آئس کو تھیلی اور کیپسول میں رکھ کر جسم کے مختلف حصوں میں چھپاتا تھا، پولیس شائع 19 مارچ 2025 03:29pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل سندھ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہوچکے ہیں شائع 19 مارچ 2025 12:28pm
ملزم ارمغان کو منشیات سپلائی کرنے والا ملزم ساحر کس طرح دھندا کرتا تھا، شواہد سامنے آگئے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے ویڈ کے منظم کاروبار کی ویڈیو شواہد آج نیوز نے ڈھونڈ نکالے شائع 19 مارچ 2025 11:49am
کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق عزیز آباد میں خاتون نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:37pm
دوسری خواتین سے بات کرنے سے منع کیوں کیا؟ کراچی میں ظالم شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 01:50pm
ملزم ارمغان بہت شاطر ہے، پولیس کیلئے اسے ہینڈل کرنا آسان نہیں، مصطفیٰ کی والدہ کے انکشافات ملزم شیراز کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اس نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے بیان دیا، والدہ مصطفیٰ شائع 17 مارچ 2025 08:27pm
کراچی: سوشل میڈیا پر بڑھکیاں مارنے والا ٹی ٹی پی کا اہم کارندہ گرفتار ملزم نے ایک پرچی پر ”Karachi Coming Soon“ لکھ کر بھی وائرل کیا تھا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:17am
کراچی میں شہری کا فلمی انداز میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ناکام واردات کی ویڈیو سامنے آگئی گلستان جوہر میں دن دیہاڑے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی شائع 16 مارچ 2025 09:29pm
کراچی میں لڑکی نے مبینہ طور پر منگیتر سے جھگڑے پر خود کشی کرلی 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی شائع 16 مارچ 2025 07:57pm
کراچی میں آدھا درجن ملزمان نے دودھ کے بیوپاری سے 40 لاکھ روپے لوٹ لیے بلدیہ ٹاؤن میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:42pm
رمضان میں کراچی کی سڑکوں پر کرکٹ کا کریز، ’کرک انفو‘ بھی حیران رہ گیا کراچی کی گلیاں اور سڑکیں رات میں کرکٹ کے میدانوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:20pm
کراچی: گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش برآمد ہونے پر ورثاء کا احتجاج گیسٹ ہاؤس انتظامیہ کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ شائع 15 مارچ 2025 04:40pm
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں 2 گھنٹے میں 3 ملزمان ہلاک، 5 زخمی حالت میں گرفتار پاک کالونی میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:47pm
قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا پڑے گا، بلاول بھٹو سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر سلام پیش کرتے ہیں، محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:38pm
کراچی: شارع فیصل پر رہائشی فلیٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ، 2 افراد زخمی کراچی میں ٹرک، ڈمپر اور ٹریلر کی ٹکر سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 2 افراد جاں بحق شائع 14 مارچ 2025 11:06am
کراچی : جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف تکریم شہدا فاؤنڈیشن کی پاکستان زندہ باد ریلی بھارت پاکستان کیخلاف اپنے مذموم مقاصد کیلئے ان دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے، چوہدری مظہر اقبال شائع 13 مارچ 2025 10:08pm