نوکری کا جھانسہ، میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر اس وقت 19 سے 20 پاکستانی میانمار میں پھنسے ہوئے ہیں۔ شائع 11 نومبر 2024 09:40am
کراچی میں موسم کی پیشگوئی: گرم اور مرطوب رہنے کا امکان شہریوں کو موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے شائع 11 نومبر 2024 09:10am
چین میں گدھے کے گوشت کی مانگ، پاکستان میں قیمتیں مہنگی خریدار تو ہیں لیکن سودا بن نہیں پارہا،بیوپاری شائع 11 نومبر 2024 08:29am
کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید کو بھی بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا شائع 10 نومبر 2024 08:51pm
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان کراچی میں پیر اور منگل کو دھند چھانے کا امکان شائع 10 نومبر 2024 02:30pm
شارع فیصل پر چلتی گاڑیوں سے ایک دوسرے پر فائرنگ، پولیس نے بااثر امیر زادوں کو بچانے کیلئے حقائق مسخ کردیئے واقعہ میں سندھ کے بااثر سیاسی و قبائلی خاندان کے فرد کے ملوث ہونے کا انکشاف شائع 07 نومبر 2024 06:20pm
کراچی: پولیس افسر کے دفتر میں بچوں سے زیادتی کرنے والا شخص ٹریفک پولیس کا اہلکار نکلا ملزم ارسلان علاقے میں کھلے عام گھوم رہا ہے اور دھمکیاں دے رہا ہے، متاثرہ خاندان شائع 06 نومبر 2024 06:03pm
ٹیکس آمدن نہ بڑھا سکے تو تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکس بڑھے گا، وزیر خزانہ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، محمد اورنگزیب شائع 06 نومبر 2024 04:42pm
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان شائع 06 نومبر 2024 09:27am
کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل، ہوش میں آنے پر بہنوئی نے بیان دے دیا متوفیہ کی شناخت جویریہ کے نام سے ہوئی جبکہ کاشف اس کا بہنوئی ہے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:29pm
کراچی ڈیفنس میں ورکشاپ پر کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمد کار سے ایک مرد بھی بیہوش حالت میں ملا ہے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:18pm
سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کرلی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ دیا، جماعت اسلامی نے مخالفت کی شائع 04 نومبر 2024 01:54pm
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، انڈیکس پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 11:44am
کراچی میں دوسرے ’ہیجڑا فیسٹیول‘ کا اعلان ہیجڑا فیسٹیول 9 نومبر کو کراچی فریئر ہال میں ہوگا شائع 03 نومبر 2024 08:44pm
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی واقعات شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آئے اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 12:12pm
اسکولوں سے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں چوری ہونے کا انکشاف پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کا آغاز کردیا شائع 02 نومبر 2024 03:44pm
کراچی سے مسافر طیارہ سڑک کے راستے حیدرآباد منتقل کردیا گیا خصوصی ٹرک اور ٹرالی میں ناکارہ بوئنگ 737 کو حیدرآباد لے جایا گیا شائع 01 نومبر 2024 08:16pm
سندھ وائلڈ لائف نے 300 کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا کچھووں کے بچوں کی عمریں ایک سے دو روز کے لگ بھگ تھیں شائع 01 نومبر 2024 08:09pm
کراچی میں رواں برس اکتوبر کی راتیں تاریخ کی گرم ترین، 57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا رواں برس اکتوبر میں کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 0.6 رہا، محکمہ موسمیات شائع 01 نومبر 2024 12:58pm
کراچی: فائرنگ، مقابلے اور دیگر واقعات میں 2 ڈاکؤؤں سمیت 4 افراد ہلاک کراچی: شارع فیصل، ملزمان شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار شائع 01 نومبر 2024 12:15pm
ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی بذریعہ سڑک حیدرآباد منتقلی، موٹر وے پر کیوں رُک گیا جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 06:35pm
سانحہ کارساز: متاثرین کا حلف نامہ قبول، ملزم نتاشہ کیس سے بری کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کردیا۔ شائع 31 اکتوبر 2024 01:58pm
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am
کراچی میں سردی کب آئے گی، ماہرین نے بتا دیا اکتوبر کے آخر تک گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 10:35am
کراچی: ایک ہی خاندان کی چار خواتین کے قتل کا معاملہ، ملزم کو قتل کیلئے اکسانے والا شخص گرفتار بہنوئی اور محلہ داروں کے اہم انکشافات شائع 30 اکتوبر 2024 08:15pm
کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کیلئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے کراچی میں رواں ہفتے بے ہنگم ٹریفک اورتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چارافراد جاں سے گئے شائع 30 اکتوبر 2024 04:07pm
کراچی: پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دو غیرملکیوں کو لوٹ لیا اقعے سے متعلق کسی نے قانونی کارروائی نہیں کرائی، پولیس اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 07:35pm
منظور وسان نے بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے سے متعلق پیشگوئی کردی جب تک عمران خان جیل میں ہیں، بشری بی بی اور ان کی پارٹی مشکل میں ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 28 اکتوبر 2024 03:19pm
ڈیفنس کراچی کے ریسٹورنٹ میں خواتین کی لڑائی کی ویڈیو آگئی، مقدمہ درج کرسی لینے پر جھگڑا شروع ہوا، تھپڑ اور گھونسے چل گئے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:18pm
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان شائع 28 اکتوبر 2024 09:48am