پاکستان شائع 07 جون 2023 08:41am کراچی کو پانی فراہم کرنے والی ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی ئپ لائن پھٹنے سے کراچی کو مزید ایک کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل
کاروبار شائع 06 جون 2023 09:35pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی
کاروبار شائع 06 جون 2023 03:40pm کے الیکٹرک نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا بجلی کی قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:37am عدالت کیلئے کے الیکٹرک نجکاری کی گہرائی میں جانا ممکن نہیں، چیف جسٹس جماعت اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 10:02pm بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا مرتضی وہاب کراچی اور کاشف شورو حیدرآباد میں میئر کے امیدوار ہوں گے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:13pm وفاقی اردویونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا، پروفیسر بھی زخمی جھگڑا آپس میں بدکلامی پر ہوا، پولیس
پاکستان شائع 05 جون 2023 03:14pm سندھ میں ریزرو فورس کی جگہ نئی فورس بنانے کا فیصلہ ین ہزار اہلکاروں کے لیے اینٹی رائٹ کٹس بھی خرید لی گئیں
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:03am کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی مقتول کی شناخت 60 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، پولیس
لائف اسٹائل شائع 05 جون 2023 08:41am کامیڈین ولی شیخ کو ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا ڈاکوؤں نے انہیں 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا.
پاکستان شائع 04 جون 2023 05:49pm بچے کو ڈرانے کیلئے شہری کی فائرنگ، گولی لڑکی کے سر میں جا لگی لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی
پاکستان شائع 04 جون 2023 11:20am کراچی: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود چنگچی رکشہ والوں کا کرایہ کم کرنے سے انکار کراچی کی سڑکوں پر غیر قانونی چنگچی رکشوں کا راج ہے، جو مان مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:50pm بی بی سی کو انٹرویو کے بعد عمران خان کا بچنا نا ممکن ہوگیا، شرجیل میمن سندھ میں نگلیریا پھر سر اٹھارہا ہے،عوام ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 03 جون 2023 11:35am جلاؤ گھیراؤ کیس: فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت پولس پر برہم جیل پولیس نے پی ٹی آئی کے 31 کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 05:06pm حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم میں حلیم عادل شیخ کا نام بھی شامل تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 08:59am باپ سے پلاٹ میں حصہ نہ ملنے پربیٹا بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا علاقے کی بجلی منقطع کرکے نوجوان کو بجلی کے کھمبے سے اتارا، پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 جون 2023 02:28pm جبران ناصر کے اغواء کا مقدمہ اہلیہ کی مدعیت میں درج ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے واقعے کی مذمت کی ہے
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:37pm پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ماہی گیر ٹرین کے ذریعے لاہور روانہ، واہگہ کے راستے بھارت جائیں گے
کاروبار شائع 01 جون 2023 03:55pm دودھ کے عالمی دن پر عوام کیلئے قیمت میں اضافے کا تحفہ ابھی بھی دودھ کی لیٹر قیمت 10 روپے کم ہے، صدر ڈیری فارمز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 31 مئ 2023 10:27pm سندھ میں تمام کمرشل ٹرانسپورٹ میں سی این جی کٹس لگانے پر پابندی اسکول بسز اور وینز سے بھی سی این جی سلینڈر ہٹائے جائیں گے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:50pm پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں: سندھ حکومت کو 9 جون کیلئے نوٹس جاری گرفتار یو سی چیئرمینز سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 08:26pm کراچی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 26 افغان باشندے گرفتار غیر ملکی باشندوں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
پاکستان شائع 30 مئ 2023 02:39pm سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی تفصیلات کرلیں سندھ حکومت، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 30 مئ 2023 02:33pm سندھ ہائیکورٹ کا سکھر حیدرآباد موٹر وے کی فوری تعمیر کا حکم این ایچ اے کی 30 جون تک کام شروع کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:13pm کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول تبدیل کرنے کی تجویز چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کا وزیرتعلیم کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:23pm کراچی، نگلیریا سے ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا نگلیریا سے اب تک 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:31am کراچی، مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 03:47pm سندھ میں آج سے 31 مئی تک شدید بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات مغربی ہواؤں کا سلسلہ صوبے میں موجود ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 09:53pm سابق سربراہ کراچی جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت ڈاکٹرز سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
پاکستان شائع 27 مئ 2023 07:13pm کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کراچی کے 8 مقامات پر عید قرباں کے لیے مویشی منڈی لگانے کی اجازت ہوگی، سندھ حکومت