ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی گورنر سندھ کی تبدیلی کی بازگشت پر ایم کیو ایم پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 11:40am
کراچی میں 7 ماہ کے دوران 44 ہزار سے زائد وارداتیں، سب سے زیادہ کونسی وارداتیں ہوئیں؟ 7 ماہ کے دوران جرائم کا سی پی ایل سی ریکارڈ آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 11 اگست 2024 11:50am
کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am
کراچی: گلستان جوہر کے گیسٹ ہاوس میں فائرنگ سے دو افراد قتل فائرنگ سے آصف اورگیسٹ ہاوس کا ملازم عاصم زخمی ہوگیا، پولیس شائع 10 اگست 2024 11:00am
کراچی کے نجی اسپتال کی پارکنگ سے 35 کلو منشیات گاڑی سے برآمد اسپتال کی پارکنگ سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع شائع 09 اگست 2024 08:04pm
کراچی : کمسن بچے سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت، ملزم کو 7 سال قید بامشقت کی سزا ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد، جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 3 ماہ قید ہوگی شائع 09 اگست 2024 06:18pm
کراچی : قبرستان میں لاشوں سے مبینہ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا ملزم خواتین کی قبریں کھودا کرتا تھا، شہریوں نے آدھی رات کو پکڑنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس شائع 09 اگست 2024 05:35pm
معروف بلڈر عبد الرزاق کے بیٹے کی کئی روز پرانی گولیاں لگی لاش بر آمد متوفی نشے کا عادی تھا، گھریلو ناچاقیوں کی بناء پر تنہا بحریہ ٹاؤن میں مقیم تھا، پولیس شائع 08 اگست 2024 09:49pm
کراچی : فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی، تھوڑے فاصلے پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک مارے گئے ڈاکوؤں سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور ایک موبائل فون برآمد ہوا، ایس ایس پی کورنگی شائع 07 اگست 2024 08:13pm
رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ عدم شواہد کی بنا پر بری عزیر بلوچ کے خلاف پولیس کے پاس کوئی شواہد نہیں، وکیل عزیر بلوچ شائع 07 اگست 2024 02:26pm
سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا شائع 07 اگست 2024 10:17am
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کم ہوگئی شائع 06 اگست 2024 02:55pm
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں 4 ارب روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر نیب نے نوٹس جاری کردیا شائع 06 اگست 2024 11:46am
کراچی: ٹریفک حادثے میں زخمی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی بچی پیر کی شام نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئی تھی شائع 06 اگست 2024 11:22am
کراچی میں نجی اسکولوں نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے موسم گرما کی تعطیلات کے باوجود چند نجی اسکول آج سے کھل گئے شائع 06 اگست 2024 11:05am
کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ مسافروں کو ٹرمینل تک پہنچانے کیلئے مفت شٹل سروس 14 اگست سے شروع کی جا رہی ہے، شرجیل میمن شائع 06 اگست 2024 10:57am
بارش کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ٹرین کے منتظر مسافروں کا بروقت اطلاع نہ دینے شکوہ شائع 05 اگست 2024 05:05pm
آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی قوم کی امیدوں کو نہیں توڑے گی اور اپنا دھرنا جاری رکھے گی، حافظ نعیم الرحمان شائع 05 اگست 2024 12:59pm
کراچی میں بارش کے پانچویں اسپیل کی پیش گوئی سسٹم قریب آنے پر بہتر صورتحال کا بتاسکے گی، چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 08:52pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں مقابلہ اور چھاپے، زخمی ڈاکو سمیت 6 ملزم گرفتار گرفتار ملزمان میں موچکو کے علاقے میں پھوپھی کے زیورات چرانے والے دو بھائی بھی شامل ہیں۔ شائع 05 اگست 2024 12:13pm
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ مغربی سندھ کے قریب ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 اگست 2024 11:45am
کراچی میں بارش سے مرکزی شاہراؤں پر گڑھے پڑنے کا سلسلہ جاری حسن اسکوائر سے لیاقت جانے والی شاہراہ پر 4 فٹ کا گڑھ پڑ گیا، سخی حسن ٹو پر سڑک دھنسنے سے گاڑی کا حادثہ، آمد و رفت متاثر اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:53am
کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے شائع 05 اگست 2024 08:41am
کراچی: گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا عمارت خالی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 04 اگست 2024 11:54pm
میئر کراچی کا سیوریج کی صورتحال پر اظہار برہمی، سیوریج حکام کو آخری وارننگ شہریوں کو اگر تکلیف ہوگی تو کام میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کروں گا، مرتضیٰ وہاب شائع 04 اگست 2024 05:45pm
کراچی: اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری کی گورنر ہاؤس کے باہر خود کو آگ لگانے کی کوشش کراچی کے حالات سے تنگ آکر یہ قدم اٹھانے کی کوشش کی ہے، شہری شائع 04 اگست 2024 05:36pm
چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے شائع 04 اگست 2024 03:35pm
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:44pm
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سکیورٹی آفیسر کا نرسنگ آفیسر پر تشدد واقعے کے خلاف نرسوں کا احتجاج، انتظامیہ کی شفات تحقیقات کی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کردیا گیا شائع 03 اگست 2024 05:51pm
کراچی میں سیوریج لائن دھنس گئی، مرمتی کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوگا دھنسنے والی سیوریج لائن 24 انچ کی ہے شائع 02 اگست 2024 10:01pm