ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے سندھ کے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات پیش کردیے ہمارے کے پاس صوبائی حکومت نہیں ہے لہٰذا وفاق ترقیاتی فنڈز جاری کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:44pm
کراچی میں سیکیورٹی گارڈزکی بغیر تحقیق بھرتیاں سیکیورٹی رسک بن گئی پنجاب کا اشتہاری و مفرور ملزم 14 ماہ تک کراچی میں سیکیورٹی گارڈ بنا رہا شائع 10 جون 2024 02:43pm
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 10 جون 2024 02:19pm
کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوسکتا ہے؟ کراچی میں آج سے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شائع 10 جون 2024 12:00pm
پی آئی اے کا فیصل آباد اور کراچی کے درمیان فضائی رابطہ 7 ماہ بعد بحال دونوں شہروں کے درمیان پی آئی اے ہفتہ وار چار پروازیں چلائے گی، ترجمان شائع 09 جون 2024 11:22pm
کراچی: گلبرگ تھانے کے احاطے میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک دو خواتین رائیڈرز کی موٹرسائیکل کی ہوا نکال دی گئی، موبائل فون چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائر شائع 09 جون 2024 05:36pm
پولیس نے مراد سعید کو گرفتار کرلیا عدالت نے بھی ملزم کو مفرور قرار دیا تھا، پولیس شائع 09 جون 2024 04:58pm
بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار ملزم حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہوکر آیا اور نیا گینگ بنایا شائع 09 جون 2024 04:46pm
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل اسدعمرکی جانب سے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف شائع 09 جون 2024 03:49pm
سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دیا ابھی کسی اور پارٹی میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا، آئندہ چند دنوں میں سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا، محمد زبیر اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:03pm
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی ڈکیتوں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹا گیا تھا شائع 09 جون 2024 12:20pm
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا؟ شائع 09 جون 2024 09:39am
“ مزہ دار ہیں “ امریکی سفیر کی اردو زبان میں پاکستانی کھانوں کی تعریفیں ڈونلڈ بلوم نے مشہور نہاری، کباب، ربڑی کھائی، چائے اور فالودہ بھی انجوائے کیا۔ شائع 08 جون 2024 07:32pm
کچےکے ڈاکوؤں کی پکےمیں وارداتیں، کراچی سے اغوا تاجر بازیاب اغوا کاروں کا تعلق شکارپور اور لاڑکانہ سے ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد شائع 08 جون 2024 06:19pm
ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ انجینئرارتقا کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار ملزمان ارتقا کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئےتھے، سی آئی اے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 08 جون 2024 10:14pm
کچرا چننے والے لڑکے کا قتل، وزیراعلیٰ سندھ کی ہوم ڈپارٹمنٹ کو نجی سکیورٹی کمپنیوں کی انسپکشن کی ہدایت انڈر ٹریننگ بھرتی گارڈ کو اسلحہ تھمانے والوں کےخلاف کارروائی کا حکم اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:31am
گارڈ کے ہاتھوں کچرا چننے والے لڑکے کا قتل: کچرا نہ اٹھانے پر صمد کو گولی ماری، بھائی ہمیں انصاف چاہئے ملزم سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کیا جائے، امیر احمد شائع 08 جون 2024 01:00pm
کراچی: کیمیکل ٹینکر میں دھماکا، ایک خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی ٹینکر کے نیچے ویلڈنگ کا کام جاری تھا اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:25am
کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہریوں انوکھا احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال شہریوں نے احتجاج پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کیا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 08:53pm
سندھ اسمبلی : کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے اپوزیشن لیڈر کا رویہ مناسب نہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ شائع 07 جون 2024 07:17pm
کراچی : محکمہ اطلاعات کے فیسلیٹیشن سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن شائع 07 جون 2024 06:57pm
کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے ، پولیس اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:50pm
کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:19pm
ٹیکس میں اضافے کے آئی ایم ایف کا مطالبہ: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:36pm
مختلف شہروں میں طوفانی بارش، دیواریں گرنے سے 4 جاں بحق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:13am
کراچی: پولیس نے کتے کا قاتل گرفتار کرلیا اہل محلہ کا کہنا ہے کہ آوارہ کتا تین سے چار بچوں کو کاٹ چکا ہے شائع 06 جون 2024 03:58pm
آج شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت سے متعلق واضح کر دیا شائع 06 جون 2024 10:54am
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراکنزیومر سروس مینول میں ترمیم کی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 06 جون 2024 09:44am
کراچی کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق بچی کو ڈی ہائڈریشن کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا، موت غلط انجکیشن کی وجہ سے ہوئی اور 2 گھنٹے تک ہمیں لاعلم رکھا، اہلخانہ اپ ڈیٹ 06 جون 2024 05:34pm
کراچی : جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان شہر قائد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، منعم ظفر، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 05 جون 2024 08:41pm