پاکستان شائع 24 فروری 2023 02:19pm سندھ حکومت کا صوبے بھرمیں اسلحہ لیکرچلنے پرپابندی کا اعلان خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے
پاکستان شائع 24 فروری 2023 09:35am کراچی: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ الیکشن کمیشن نے 9 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 09:46am آئی جی سندھ نے پولیس اہلکاروں کی تعداد میں کمی کا نوٹس لے لیا آئی جی سندھ نے وی وی آئی پیز کو دیے گئے گن مینز کا ریکارڈ مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:07am کراچی میں گرین لائن بس کو حادثہ حادثے کے بعد مسافر شیشہ توڑ کرکھڑکیوں سے باہر نکلے، ریسکیو
پاکستان شائع 23 فروری 2023 09:27pm پرانی سبزی منڈی پر احتجاج، کراچی بھر کی مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام مظاہرین کا کہنا ہے کہ احتجاج بجلی کی بحالی تک جاری رہے گا۔
پاکستان شائع 23 فروری 2023 05:21pm پی ٹی آئی کا کراچی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کی معطلی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط الیکشن کمیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں فیصلہ معطل کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
کھیل شائع 23 فروری 2023 09:51am پی ایس ایل 8: ملتان اور کراچی کے بعد اگلے میچز کس شہر میں پاکستان سپرلیگ سیزن 8 پوری آب وتاب کے ساتھ جاری
پاکستان شائع 22 فروری 2023 04:52pm کراچی: تجاوزات کیخلاف کارروائی پر قبضہ مافیا کا عملے پر حملہ بضہ مافیا کی کے پتھراؤ سے نجی ٹی وی چینل کا کیمرا مین زخمی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 02:38pm ضمنی انتخابات: ایم کیوایم کے امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لیں گے ایم کیوایم ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرچکی ہے
کھیل شائع 21 فروری 2023 10:54pm پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تیسری شکست، لاہور قلندرز نے 63 رنز سے میچ جیت لیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 135 رنز بنا سکی
پاکستان شائع 21 فروری 2023 08:57pm خاندانی دشمنی پر بھتیجے نے چچا کو کے پی او حملے کا سہولتکار قرار دیکر گرفتار کروا دیا حراست میں لیے گئے شخص کا تعلق مانسہرہ سے ہے، پولیس
پاکستان شائع 21 فروری 2023 06:26pm سندھ کے غیر رجسٹرڈ اور جعلی نمبر پلیٹ گاڑی مالکان کیلئے بُری خبر قررہ مدت کے بعد جو گاڑی رجسٹرڈ نہ ہوئی وہ ضبط ہو جائے گی، شرجیل میمن
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:07pm کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے اوقات پر سختی سےعمل درآمد کا حکم بنیادی اشیا کی ترسیل والی گاڑیوں کو اجازت دینے سے متعلق تجاویز طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 12:04pm کراچی، کلفٹن کے قریب عمارت میں لفٹ گرگئی لفٹ گرنے سے 2 خواتین سمیت4 افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:57am کراچی: گلستان جوہرمیں مکان منہدم ہوگیا برابروالے پلاٹ پربیسمنٹ کیلئےکھدائی کی جارہی تھی
پاکستان شائع 19 فروری 2023 02:36pm کراچی: گھر میں سیلنڈر دھماکا، ایک خاتون اور 2 بچے زخمی دھماکے میں 2 بچے زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 19 فروری 2023 10:19am کراچی، بحریہ ٹاؤن کے قریب ٹرالر اور منی ٹرک میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق حادثے میں 7 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 11:29am کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں دھند کے باعث حد نگاہ 4 کلو میٹر تک محدود
پاکستان شائع 19 فروری 2023 09:35am ضمنی الیکشن میں حصہ لیں یا نہیں؟ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر پی ڈی ایم کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 18 فروری 2023 12:01pm کراچی پولیس آفس حملہ: صدرِ مملکت زخمیوں کی عیادت کیلئے جناح اسپتال پہنچ گئے صدر مملکت نے پولیس اور رینجر اہلکاروں کی بہادری کی سراہا
پاکستان شائع 17 فروری 2023 06:03pm ایم کیو ایم کا ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا امکان ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، ذرائع
لائف اسٹائل شائع 17 فروری 2023 05:45pm کراچی میں تین روزہ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا تین روزہ لٹریچر فیسٹیول میں 60 سے زائد ایونٹ منعقد کیے جائیں گے
پاکستان شائع 17 فروری 2023 02:36pm سرکاری زمین پرسرکاری ادارے کا قبضہ، کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا بیان سامنے آگیا کے ڈی اے کی الاٹ شدہ زمین پر ڈی سی کمپلیکس کی غیرقانونی تعمیرات کوروکی جائے
پاکستان شائع 17 فروری 2023 02:16pm محکمہ انسداد تجاوزات کراچی کا ڈسٹرکٹ ایسٹ، سینٹرل میں گرینڈ آپریشن، پتھاروں اور کیبنز کا صفایا تجاوزات کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پرکیا جائے گا، کے ایم سی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 11:42am کراچی میں دھند کے باعث حدِ نگاہ 4 کلو میٹر تک محدود ہوگئی "آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا البتہ بارش کا امکان نہیں"
پاکستان شائع 16 فروری 2023 05:13pm اورنگی ٹاؤن میں دو وارداتیں، مشتعل عوام کا مبینہ ڈاکوؤں پر بدترین تشدد ایک واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 16 فروری 2023 03:03pm کراچی: شہری نے مسلح ڈاکوؤں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود کرنےلگے
پاکستان شائع 16 فروری 2023 01:16pm لاپتہ افراد کیس: اچھا لگے گا آپ کو عدالت سے سیدھاجیل بھیج دیں، سندھ ہائیکورٹ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پرعدالت تفتیشی افسران پربرہم
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2023 11:41am بزرگ خاتون نے حاذم بنگوار کا دن یادگار بنادیا منفرد اسٹائل کے حامل اسسٹنٹ کمشنر سوشل میڈیا پر خاصے متحرک ہیں
پاکستان شائع 16 فروری 2023 09:41am کراچی: نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی مزمل اہلیہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا