پاکستان شائع 11 فروری 2023 10:52pm ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم آٹھ سال بعد گرفتار سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے صدر میں واقع پارکنگ پلازہ کےقریب کارروائی کی۔
پاکستان شائع 11 فروری 2023 08:47pm کراچی میں 23 لاکھ روپے کی ڈکیٹی سی سی ٹی وی فوٹیج میں مسلح ملزمان کو لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 11 فروری 2023 08:08pm کراچی میں ایک اور تھانیدار اغواء برائے تاوان میں ملوث نکلا ملزم کی نشاندہی پر یوسف پلازہ پولیس اسٹیشن سے مغوی بلال کو بازیاب کرایا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 02:49pm کراچی میں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش چاروں بچوں کا وزن انتہائی کم ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 10 فروری 2023 02:14pm کراچی: 7 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور بچی کواغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا
پاکستان شائع 10 فروری 2023 01:43pm کراچی: نادرن بائی پاس اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اوردستی بم برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:13pm کراچی: مالکن کا گھریلو ملازمین پرتشدد، ایک لڑکا جاں بحق، دوسرا زخمی گلشن اقبال تھانہ میں مقدمہ درج، ملزمہ گرفتار
پاکستان شائع 10 فروری 2023 12:33pm کراچی: بہو بیٹے کے ہاتھوں ستائی ڈیفنس کی خاتون عدالت پہنچ گئی 74 سالہ خاتون ڈیفنس 5 کے گھر کی قانونی مالکن ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 10:24am کراچی جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے حاملہ خاتون لاپتہ دوپہر 2 بجے خاتون گائنی وارڈ گئی لیکن واپس نہ آئی، اہلخانہ
پاکستان شائع 09 فروری 2023 09:19pm کے الیکٹرک: بجلی کے فی یونٹ میں 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری کے الیکٹرک نے 10.26 روپے کمی کی درخواست کی تھی۔
پاکستان شائع 09 فروری 2023 11:37am کراچی پاپوش نگر قبرستان سے انسانی اعضا ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا گذشتہ روزقبرستان سے انسانی دھڑ،بازو ملے تھے، پولیس
پاکستان شائع 09 فروری 2023 09:07am کراچی: 2 پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 5 گرفتار ملزمان سے 17 موبائل فونز، 3 پستول اور موٹر سائیکل برآمد
پاکستان شائع 08 فروری 2023 03:37pm کراچی سرسید تھانے کی حدود سے اغوا ہونیوالے نوجوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا میرا بیٹا گاڑیوں کا کاروبار کرتا ہے،مقدمے کا متن
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:04pm سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 1.5 بلین ڈالر کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو 500 ملین ڈالرز متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ ہوں گے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 08 فروری 2023 01:17pm کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد انسانی دھڑبرآمد ہونے پرخوف وہراس پھیل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 01:22pm فاروق ستار نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ایم کیو ایم رہنما ںے این اے 242 اور 256 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے
کاروبار شائع 08 فروری 2023 11:58am سندھ کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کے لئے 12 فروری کو گیس بند ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 09:02am کراچی فشری کے قریب لانچوں میں لگنے والی آگ پرقابوپالیا گیا آگ سے 2 لانچیں جل کر خاکستر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 12:13am کراچی: 24 گھنٹوں میں 144 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ، 142 ملزمان گرفتار شہر قائد میں 50 موبائل اور نقدی چھیننے کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس رپورٹ
پاکستان شائع 07 فروری 2023 09:45am کراچی: لیاری گینگ وار کمانڈر کے قریبی رشتہ دار سمیت 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 01:12am کراچی: فلم شوٹنگ کے دوران عملے پر حملے کا مقدمہ درج، 3 ملزمان گرفتار کچھ مسلح لوگوں نے شوٹ کے دوران آکر حراساں کیا، اداکارہ حرا مانی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 10:01pm سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کراچی سے گرفتار خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیا جائے، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 08:50pm کراچی میں شہریوں نے مبینہ ڈاکوؤں کو تشدد کرکے زندہ جلا دیا جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے
پاکستان شائع 04 فروری 2023 03:12pm کراچی پولیس نے دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی آپریشن میں 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:27pm ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی سندھ کے بڑے عہدے یعنی گورنر شپ پر بڑی تبدیلی کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 01:23pm بتایا جائے صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟ - چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 07:43pm خاتون نے بزرگ ڈی ایس پی ٹریفک کو تھپڑ رسید کردیا، مقدمہ درج خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرایا جارہا ہے، ذرائع ٹریفک پولیس
پاکستان شائع 02 فروری 2023 03:57pm شادی ہال کے مالک کو اضافی رقم وصول کرنا مہنگا پڑگیا شادی ہال مالک نے ایک لاکھ 80 ہزار روپے اضافی رقم وصول کی تھی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:43pm بہترین سہولیات کیساتھ کراچی کا سب سے سستا اسکول فیس کم ہونے کے باجود پڑھائی بھی بہترین ہے، طلبا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 01:52pm پاکستان میں ہائیڈل پاور سے 60 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کردیا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم