کراچی: گرج چمک کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے بعد تین سو چالیس فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کا بڑا حصہ رات بھر بجلی سے محروم رہا اپ ڈیٹ 27 جون 2025 12:10pm
کراچی میں ٹینکر نے ایک اور شخص کی زندگی چھین لی پولیس تین روز بعد بھی ڈرائیور کو گرفتار نہ کرسکی شائع 26 جون 2025 10:20pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت میں کمی 100 انڈیکس 320 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ شائع 26 جون 2025 11:07am
کراچی میں آج سے بادل برسیں گے، ہفتے اور اتوار کو موسلادھار بارش کا امکان مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل 2 جولائی تک شہر میں بارش برسائے گا، محکمہ موسمیات شائع 26 جون 2025 09:45am
کراچی میں ملیر میمن گوٹھ میں ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں، لاکھوں مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا دونوں وارداتوں کے مقدمات میمن گوٹھ تھانے میں درج کر لیے گئے شائع 26 جون 2025 12:20am
کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ حکومت سندھ نے محرم الحرام میں سخت سیکیورٹی ہدایات بھی جاری کردیں اپ ڈیٹ 25 جون 2025 08:19pm
کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک پہنچ گئی شائع 25 جون 2025 07:19pm
رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کا اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا بچہ اغوا نہیں ہوا تھا بلکہ خود گوادر گیا تھا ،پولیس شائع 25 جون 2025 12:23pm
کراچی اور پنجاب سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 10 ایجنٹ گرفتار گرفتار ملزمان بھارتی کرنل رنجیت سے مسلسل رابطے میں تھے، ایس ایس پی ایس آئی یو شعیب میمن اپ ڈیٹ 26 جون 2025 12:14am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 23 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا شائع 25 جون 2025 10:51am
کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار ایمبولینس کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا شائع 25 جون 2025 09:01am
کراچی میں 14 لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹوں کے اندر حل لیاقت آباد پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی شائع 24 جون 2025 06:46pm
نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، نیپرا شائع 24 جون 2025 05:35pm
نادہندگان کی سزا بل بھرنے والوں کو کیوں؟ نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس بھیج دیا کے الیکٹرک نے کئی گھنٹے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کی جس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا گیا، نیپرا اپ ڈیٹ 24 جون 2025 03:48pm
کراچی: ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، 2 فرار اور 2 کی شہریوں نے درگت بنادی تشدد کے بعد ملزمان کو گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد شائع 23 جون 2025 09:32pm
کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی رواں سال ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 428 ہوگئی شائع 23 جون 2025 08:53pm
کراچی میں قتل کے بعد خاتون کو خاموشی سے دفنانے کی کوشش ناکام پولیس نے آرام بی بی کے والد کو گرفتار کرلیا، شوہر فرار شائع 23 جون 2025 07:36pm
کراچی میں چنگچی رکشے پر پابندی کیخلاف احتجاج اور دھرنے دینے کی دھمکی آل کراچی چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن نے نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا بھی اعلان کردیا شائع 23 جون 2025 07:25pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس نے 4 نفسیاتی حدیں کھو دیں 100 انڈیکس 3 ہزار 855 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 167 پوائنٹس پر بند شائع 23 جون 2025 05:02pm
جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ بیالیس ہزار ہوگی, وزیراعلیٰ سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 08:32am
کے الیکٹرک کی بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر ایف سی اے کے تحت دیے جانے والے ریلیف سے ٹیرِف میں فرق پیدا ہوگا وفاقی حکومت پہلے ہی 21 ارب کی سبسڈی دے چکی ہے، پاور ڈویژن اپ ڈیٹ 23 جون 2025 12:14pm
کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:37am
کراچی میں ٹریفک حادثات نہ رک سکے، آج بھی 2 افراد جاں بحق ماڑی پور میں ٹرک کی ٹکر سے خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی ہوئے شائع 22 جون 2025 10:00pm
کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے شائع 21 جون 2025 02:44pm
چینی کانوائے حملہ کیس: بی ایل اے کے بشیر بلوچ اور عبدالرحمان کے بلوچستان میں روپوش ہونے کا انکشاف عدالت نے آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا شائع 21 جون 2025 12:02pm
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، مختلف علاقوں میں رم جھم، موسم خوشگوار آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 جون 2025 09:20am
کراچی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.6 ریکارڈ زلزلہ کا مرکز ملیر کے مغرب میں 3 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا، محکمہ موسمیات شائع 20 جون 2025 10:35pm
بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی کی تو پاکستان 6 کے 6 دریا حاصل کرنے کیلئے تیار ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی اجتماع سے خطاب شائع 20 جون 2025 10:14pm
کراچی: رزاق آباد میں بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد زخمی ریسکیو کی جانب سے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 20 جون 2025 02:20pm
کراچی: کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے کانگو کی علامات میں تیز بخار، پلٹلیٹس کی کمی، جگر کا خراب ہونا اور جسم سے خون کا اخراج شامل ہیں، طبی ماہرین شائع 20 جون 2025 01:59pm