کراچی کے امتیاز سُپر اسٹور میں آتشزدگی، آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا آگ صبح 6 بجے بھڑکی، فالس سیلنگ کے باعث دھواں پھیل گیا، تمام افراد محفوظ شائع 30 مارچ 2026 11:11am
کراچی میں بادل برسنے کو تیار: ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی پیشگوئی 25 مارچ سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ کراچی کے موسم پر براہِ راست اثر انداز ہوگا۔ شائع 24 مارچ 2026 03:30pm
اچانک بارش اور موسم کا بدلتا مزاج، صحت کے لیے نئی آزمائش محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ آگاہی، بروقت احتیاط اور جسم کی آواز سننا ہے۔ شائع 24 مارچ 2026 10:45am
پی ایس ایل11 کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان، اب میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ کون سا شہر کتنے میچز کی میزبانی کرے گا اور پی ایس ایل کے فائنل کی میزبانی کا اعزاز کس شہر کو حاصل ہوگیا۔ شائع 22 مارچ 2026 09:36pm
آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ میں دوبارہ آگ لگ گئی، وجہ کیا بنی؟ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ آگ نشے کے عادی شخص سے لگی، جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ شائع 22 مارچ 2026 08:25pm
کراچی: تین ہٹی کے قریب گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 10 افراد زخمی دھماکے کے نتیجے میں گھر کی دیوار ٹوٹ گئی اور ملبہ گرنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2026 03:33pm
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان، قیمت کیا رکھی گئی ہے؟ آن لائن ٹکٹس 17 مارچ سے دستیاب، پہلی بار 8 ٹیمیں شریک، فیصل آباد اور پشاور میں بھی میچز ہوں گے اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 10:58pm
سانحہ گل پلازا: ٹریفک جام اور تعمیراتی کام آگ پر قابو پانے میں رکاوٹ بنے: واٹر کارپوریشن سی ای او واٹر کارپوریشن نے سانحہ گل پلازا سے متعلق جوڈیشل کمیشن کو سوال نامے کا جواب جمع کرا دیا۔ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:08pm
گل پلازہ ایسوسی ایشن نے اموات کا ذمہ دار سست ریسکیو انتظامات کو قرار دے دیا گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا نے کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا۔ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2026 03:08pm
کراچی میں شیطان کے مجسمے کا معمہ حل، پولیس نے حقیقت بتا دی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی تھی، جس میں ایک دکان کے باہر ’بعل‘ نامی ایک شیطان کا مجسمہ رکھا دکھایا گیا تھا۔ شائع 11 مارچ 2026 11:04pm
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ وفاقی تعلیمی ادارے بھی 16 سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شائع 10 مارچ 2026 07:20pm
پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، عالمی تیل قیمتوں میں اضافے اور ایندھن ذخائر پر بریفنگ دی گئی۔ شائع 08 مارچ 2026 02:41pm
کراچی میں ڈیری فارمرز کا دودھ 320 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی ڈیری فارمرز کا کمشنر کو خط شائع 08 مارچ 2026 09:45am
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پمپوں پر شہریوں کی لمبی قطاریں شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے نہ صرف ایندھن مہنگا ہوگا بلکہ اشیائے خوردونوش سمیت دیگر ضروریات کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 12:46am
صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2025 بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع شائع 03 مارچ 2026 11:43pm
کراچی: قونصل خانے میں مظاہرین پر فائرنگ امریکی میرینز نے کی: حکام سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ایک شخص کو قونصل خانے کی سمت فائرنگ کرتے اور زخمی مظاہرین کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 01:35pm
امریکا ایران کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں شائع 28 فروری 2026 05:38pm
کراچی: سائٹ ایریا کی کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں، 2 اسنارکلز نے آگ پر قابو پایا۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 09:21pm
کراچی کے آوارہ کتوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی مسلح ملزمان دکان میں داخل ہوئے تو گلی میں موجود چار آوارہ کتوں نے دکان کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ شائع 26 فروری 2026 11:00am
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں دو مبینہ دھماکے، 7 افراد زخمی، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب ریسکیو حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شائع 24 فروری 2026 11:03pm
کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا فوڈ رائیڈر فرحان گزشتہ رات مبینہ طور پر نشے میں دُھت کار سوار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا تھا شائع 24 فروری 2026 05:44pm
کراچی کو صوبہ بنانے کی بحث پھر گرم، سندھ اسمبلی میں دھواں دار تقاریر اسمبلی میں قرارداد پیش، سندھ کو قدیم تہذیب اور تاریخی اکائی قرار دے دیا گیا شائع 21 فروری 2026 05:32pm
’ٹینکر سسٹم بند کرو، لائنوں سے پانی دو‘: عدالت کراچی واٹر کارپوریشن پر برہم اورنگی ٹاؤن میں پانی بحران پر عدالت برہم، واٹر کارپوریشن سے وضاحت طلب شائع 21 فروری 2026 11:45am
پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات ۔کچھ عرصہ قبل پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ شائع 21 فروری 2026 10:38am
کراچی: سولجر بازار میں سلنڈر دھماکے کا مقدمہ درج، عمارت کا مالک گرفتار ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج ہوا ہے شائع 20 فروری 2026 11:56am
کراچی: گلستانِ جوہر میں رینجرز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشتگردی کی سنگین دفعات کےتحت درج ہے، رینجرز حکام شائع 19 فروری 2026 02:26pm
کراچی میں سحری کے وقت گیس لیکیج سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق تین منزلہ عمارت زمین بوس، سرچ آپریشن مکمل، صدر مملکت آصف زرداری کا کا جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارہمدردی اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 06:24pm