پسند کی شادی کرنے والے ایک اور جوڑے کو جان کا خطرہ، ویڈیو بیان وائرل خدارا ہماری جان بچائیں، 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر کی اعلیٰ حکام سے تحفظ اور مدد کی اپیل شائع 28 جولائ 2025 10:17pm
کراچی: منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک چھاپا کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا، انچارج سی ٹی ڈی شائع 28 جولائ 2025 08:57am
کراچی: ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار 2 جوانوں کو کچل ڈالا پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، ورثا کا قانونی کارروائی سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 07:29pm
کراچی میں ایک اور ملازمہ گھر کا صفایا کر گئی، لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی غائب مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج، پولیس تاحال ملزمہ کا سراغ نہیں لگا سکی شائع 27 جولائ 2025 02:21pm
سستے میں اچھا دکھنے کا شوق: پاکستانیوں نے کروڑوں کے لنڈا کے کپڑے خرید لئے پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ، سالانہ 51 کروڑ ڈالر کا کاروبار شائع 26 جولائ 2025 12:15pm
پارکنگ فیس پر پابندی بے اثر، کراچی میں مافیا بے لگام وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے 25 ٹاؤنز میں جاری پارکنگ فیس پر مکمل پابندی عائد کی شائع 25 جولائ 2025 10:41pm
منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی اہلکار ملوث ہوئے تو نوکری سے برخاست کردیا جائے گا، ایس ایس پی کیماڑی شائع 24 جولائ 2025 11:30pm
کراچی ایم اے جناح روڈ پر الیکٹرانک مارکیٹ میں لگی آگ قابو میں آگئی، کتنی گاڑیوں نے حصہ لیا؟ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تنگ گلیوں کے باعث آپریشن میں دشواری کا سامنا رہا، چیف فائر آفیسر ہمایوں خان شائع 24 جولائ 2025 11:10pm
کراچی: شہری کو سمندر میں گاڑی لے جانا مہنگا پڑگیا گاڑی کو باحفاظت نکال لیا گیا، گاڑی میں سوار تمام محفوظ رہے شائع 24 جولائ 2025 09:05pm
کراچی میں پولیس اہلکاروں کی رشوت خوری کیسے بے نقاب ہوئی؟ تلاشی کے بہانے شہریوں سے رقم بٹورنے کی کوشش، پولیس افسران نے نوٹس لے کر دونوں اہلکاروں کو معطل کردیا شائع 24 جولائ 2025 08:10pm
کراچی میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 بچے انتقال کر گئے پانچوں بچے قبل از وقت 29 ویں ہفتے میں پیدا ہوئے تھے شائع 23 جولائ 2025 07:49pm
شوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن دوران علاج دم توڑ گئی 19سالہ شانتی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج تھی، پولیس اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 08:28pm
کراچی: کباڑ کے گوداموں میں خوفناک آگ، 15 گودام لپیٹ میں فائر بریگیڈ کو پانی کی کمی کا سامنا شائع 23 جولائ 2025 09:14am
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے بچوں کا وزن بہت کم ہے، ڈاکٹرز شائع 23 جولائ 2025 12:26am
کراچی: گلشن حدید اور اسٹیل ٹاؤن میں پانی کی بندش پر شہری سراپا احتجاج ٹریفک کی روانی متاثر، اطراف میں ہائڈرنٹ پر پانی آتا نل میں نہیں آتا، مظاہرین شائع 22 جولائ 2025 10:39pm
شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ بچہ بھیک مانگتے ہوئے والدین کو کیسے ملا؟ تقریباً ڈھائی ماہ قبل بچہ حسین علی گھر سے نکلا اور لاپتہ ہوا ، والد شائع 22 جولائ 2025 07:50pm
کراچی: قائدآباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل کے نام ہوئی، زخمیوں میں 6 بچے، بچیاں شامل ہیں شائع 21 جولائ 2025 09:50pm
کراچی میں مغوی بچوں سے بھیک منگوانے کا انکشاف 3 سالہ مغوی بچے کو اہلِخانہ نے پہچان لیا، کمسن حسین کو 5 مئی کو اغوا کیا گیا تھا، عوام کی مدد سے مبینہ اغوا کار پکڑ لیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 11:45pm
کراچی: ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 2 کمسن بچوں کی ہلاکت کا واقعہ، پولیس کی ابتدائی رپورٹ جاری موٹرسائیکل پر 3 لڑکے سوار تھے، کم عمر موٹر سواروں کو سی سی ٹی وی میں فاسٹ ٹریک پردیکھا جاسکتا ہے، رپورٹ شائع 21 جولائ 2025 05:39pm
کراچی ملیر میں زمینی تنازع پر بہن نے ڈنڈے مار کر بھائی کو قتل کردیا اوکاڑہ میں سگے بھائی کا بہن پر سر بازار ڈنڈوں کے ساتھ وحشیانہ تشدد شائع 21 جولائ 2025 04:53pm
کراچی: چینی کی قیمتوں میں کمی، ہول سیل مارکیٹ میں 174 روپے فی کلو تک آ گئی ریٹیل مارکیٹ میں فی الحال چینی کی قیمت 190 روپے فی کلو پر برقرار ہے شائع 21 جولائ 2025 12:12pm
کراچی:لوٹ مار کی واردات ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ایک ساتھی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہو گیا اور تیسرا دوڑتا ہوا موقع سے بھاگ نکلا شائع 19 جولائ 2025 12:04pm
کراچی: قائدآباد مرغی خانہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ اسلم کے نام سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 18 جولائ 2025 08:22pm
کراچی: ملیر ندی سے ریتی بجری کے غیرقانونی دھندے میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف میمن گوٹھ کے اطراف ریتی اور بجری بھرنے کی ویڈیوز آج نیوز نے حاصل کر لی شائع 18 جولائ 2025 07:22pm
سانحہ قلات کے شہدا کی کراچی میں نمازِ جنازہ ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ، سعید غنی، میئرکراچی ، منعم ظفر خان اور دیگر شریک تھے شائع 18 جولائ 2025 03:53pm
کراچی: سعودآباد میں سیمنٹ کی بوریوں سے لدے ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا متوفی کی شناخت 60 سالہ باقر کے نام سے ہوئی ہے شائع 18 جولائ 2025 01:08pm
کراچی : لیاری میں عمارت کی چھت گر گئی، 2 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی حادثہ عمارت کی پانچویں یا چھٹی منزل پر پیش آیا، ،ایس ایس پی عارف عزیز اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 02:48pm
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی شہریوں کو بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت شائع 17 جولائ 2025 12:41pm
کراچی: گورکن نے دو نشئیوں پر چھریوں سے حملہ کردیا ، ایک جاں بحق پولیس نے گورکن کو حراست میں لے کر آلہ قتل برآمد کر لیا شائع 17 جولائ 2025 09:03am
کراچی میں خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کا عمل شروع، 4 افسران کو اہم ٹاسک مل گیا تعینات افسران میں عمران الحق، عون عباس، عمران سولنگی اور عیسیٰ پلیجو شامل ہیں شائع 15 جولائ 2025 05:11pm