کراچی میں آج مسلسل دوسری بار زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ 4 روز میں زلزلے کے جھٹکوں کی تعداد 29 ہوگئی شائع 05 جون 2025 08:53pm
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے کتنے دن گیس ملے گی؟ اوقاتِ کار جاری ایس ایس جی سی نے گیس فراہمی کے اوقاتِ کار جاری کردیے شائع 05 جون 2025 06:10pm
کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل بحال دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات شائع 05 جون 2025 11:29am
ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا، ضمانت مسترد عدالت نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ بھی پیش کرنے کی ہدایت کی اپ ڈیٹ 05 جون 2025 07:28pm
کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ڈمپر اور چنگچی رکشے میں تصادم، 10 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام شائع 05 جون 2025 10:36am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار کی حد عبور کر گیا کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 05 جون 2025 10:50am
کراچی سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کے لاشیں برآمد شوہر کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 04 جون 2025 11:52pm
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا مقدمہ: ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری عدالت نے گذری پولیس اور پراسیکیوٹر کو کل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 04 جون 2025 05:39pm
میرے شہر سے خوبصورت تتلیاں کہاں گئیں؟ کبھی باغات، درختوں اور رنگ برنگی تتلیوں کا شہر کہلانے والا کراچی، آج دھواں، گرد اور کنکریٹ کے جنگل میں تازہ ہوا کو ترستا ہے شائع 04 جون 2025 05:38pm
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا واقعہ: مبینہ غفلت پر ڈی ایس پی جیل سمیت 23 افراد معطل آئی جی جیل خانہ جات نے معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا شائع 03 جون 2025 11:00pm
کراچی والے ہوجائیں ہوشیار! قربانی کرتے وقت آلاشیں پھاڑنے پر پابندی عائد کمشنر کراچی نے عید الضحی پر سخت اقدام اٹھالیا، دفعہ 144 نافذ شائع 03 جون 2025 10:13pm
کے الیکٹرک کا کم بلنگ پر لوڈ شیڈنگ کرنا اجتماعی سزا دینے کے برابر ہے، شرجیل میمن کسی ایک نے بل ادا نہیں کیا تو سزا سب کیوں بھگتے، سینئرصوبائی وزیر سندھ اپ ڈیٹ 03 جون 2025 07:08pm
ڈیفنس میں تشدد کا شکار خاندان کو آج نیوز نے تلاش کرلیا، متاثرہ نوجوان سدھیر کے چشم کشا انکشافات اسلحے کے زور پر اُسے زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور اندر لے جا کر مزید تشدد کا نشانہ بنایا، سدھیر شائع 03 جون 2025 02:08pm
مصطفیٰ قتل کیس: سپریم کورٹ رجسٹری میں ملزم کی عدم پیشی پر عدالت برہم عدالت نے قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل منتظر مہدی کو ذاتی حیثیت میں 5 جون کو طلب کر لیا شائع 03 جون 2025 01:54pm
کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری، 19ویں جھٹکے کی شدت 2.5 ریکارڈ آج صبح 11 بجکر 34 منٹ پرزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کا مرکز شمال مشرقی ڈی ایچ اے سٹی سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اپ ڈیٹ 03 جون 2025 12:37pm
ماں کی ممتا قانون پر قربان، ملیر جیل سے فرار قیدی کو بیوہ ماں نے خود جیل پہنچا دیا یٹا بے گناہ قید ہے، اس کے ساتھ انصاف کیا جائے، والدہ غلام حسین شائع 03 جون 2025 10:13am
کراچی: چینی کانوائے پر خودکش حملہ کیس، حتمی چالان جمع نہ ہونے پر عدالت برہم عدالت نے تفتیشی افسر کو 10 جون تک مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 03 جون 2025 09:11am
کراچی میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کا دوسرا ساتھی بھی گرفتار ملزم نے بائیک اپنی گاڑی سے ٹکرانے پر نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ڈرائیور اور ملازم بھی گرفتار، گاڑی تحویل میں لے لی گئی شائع 03 جون 2025 08:37am
کراچی میں زلزلوں کی لہر معمہ بن گئی، 24 گھنٹوں میں 10 جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 03 جون 2025 08:15am
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کیخلاف کراچی کے 11 مقامات پر احتجاج منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 02 جون 2025 10:16pm
ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو اسکوٹیز قرعہ اندازی کے ذریعے دیں گے، شرجیل میمن ڈرائیونگ کی تربیت بھی دیں گے۔ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بھی حکومت ادا کرے گی، کراچی میں تقریب سے خطاب شائع 02 جون 2025 06:48pm
فالٹ لائن متحرک ، دو دن تک کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جائیں گے، چیف میٹرو لوجسٹ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اپ ڈیٹ 02 جون 2025 02:16pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار 500 کی سطح پر پہنچ گیا شائع 02 جون 2025 10:27am
کراچی: ’کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے‘ نوجوان جاں بحق کسٹم اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، گاڑی نہ رکنے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، اہل خانہ اپ ڈیٹ 02 جون 2025 11:49pm
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور فرار رواں سال کراچی میں بھاری گاڑیوں سے پیش آنے والے حادثات میں 123 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے شائع 02 جون 2025 08:41am
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا شائع 01 جون 2025 07:35pm
کراچی میں مویشی چور ایک بار پھر سرگرم نیو کراچی میں چور گھر کے اندر سے قربانی کے جانور لے اُڑے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی شائع 01 جون 2025 05:48pm
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، پولیس اہلکار اور بچی جاں بحق کئی ملزمان گرفتار، رواں سال سندھ پولیس میں شہید اہلکاروں کی تعداد چار ہو چکی شائع 01 جون 2025 01:31pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 39 ڈگری تک جانے کا امکان دوپہر 11 بجے سے 3 بجے کے درمیان، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، ماہرین شائع 01 جون 2025 01:05pm
کراچی ڈیفنس میں کھدائی کے دوران گیس لائن پھٹنے سے دھماکہ علاقے میں گیس کی سپلائی عارضی طور پر معطل، کوئی جانی نقصان نہین ہوا، پولیس شائع 31 مئ 2025 07:54pm