بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی کی تو پاکستان 6 کے 6 دریا حاصل کرنے کیلئے تیار ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی اجتماع سے خطاب
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.