پاکستان شائع 05 فروری 2025 04:54pm مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 05:59pm افواج پاکستان ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی، وزیراعظم آزادکشمیر پاکستان کی مسلح افواج اور حکومت کی بہتر پالیسیوں کے ذریعے کشمیر کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے، چوہدری انوار الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 11:55pm کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللّٰہ لڑیں گے، آرمی چیف کا عزم پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور بھارتی جبر و استبداد کے خلاف ان کے جائز اور حق پر مبنی مقصد کی حمایت کرے گا، آرمی چیف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 03:13pm بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم
دنیا شائع 05 فروری 2025 12:49pm مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی کارروائیوں میں تیزی، کشمیریوں کی جبری گرفتاریاں جاری بھارتی قوانین کا غلط استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بھی جاری
پاکستان شائع 05 فروری 2025 09:23am پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے صدر پاکستان اور وزیراعظم کے ساتھ وزیراعظم آزاد کمشیر کے خصوصی پیغامات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:15am بھارتی دہشت گردی پاکستان میں شہریوں کے قتل تک پھیلا چکی ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کشمیر اور ایل او سی کا دورہ، 'کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا'
پاکستان شائع 05 فروری 2024 05:19pm پاکستان اور کشمیر اٹوٹ رشتے میں بندھے ہیں، لاتعلق نہیں ہوسکتے، وزیراعظم کشمیر کاز کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 05:14pm قائد اعظم کے مزار کو پیپلز پارٹی سے بچانا ہے یہ اسے بھی بیچنا چاہتے ہیں، سراج الحق عالم اسلام کے حکمران سو رہے ہیں، کوئی ایک تو ان میں صلاح الدین ایوبی ہوتا، سراج الحق
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:49am یوم کشمیر کے موقع پر خصوصی نغمہ ”خوابوں کی تعبیر“ جاری نغمے کے بول راشد منہاس جبکہ آواز کامران اللہ خان نے پیش کی
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:24am یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ریلی کی قیادت سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کر رہی ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:31am ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے 76 سال مکمل ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 01:11pm یوم یکجہتی کشمیر آج: پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھارتی افواج نے کشمیریوں کیخلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال کا بازار گرم کر رکھا ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 01:01am آج کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا جارہا ہے، مشعال ملک ھارت مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آبادکاری کے اقدامات کررہا ہے، مشعال ملک
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:49pm سندھ حکومت کا 5 فروری کو تعطیل کا اعلان پانچ فروری کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 08:14pm حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا کابینہ دویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 05 فروری 2023 04:32pm کشمیر کی آزادی تک کوئی پاکستانی سکون کی سانس نہیں لے سکتا، بلاول بھارت آبادیاتی ڈھانچے میں تبدیلیوں سمیت 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو واپس لے، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 10:31am ملک بھر میں نہتے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ”یوم کشمیر“ آج منایا جارہا ہے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گئی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 11:25pm بھارت، اقوام متحدہ اور کشمیری عوام سے کیے وعدوں کی پاسداری کرے، وزیراعظم جموں و کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانا اور حل طلب مسائل میں سے ایک ہے، شہباز شریف