پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:19am بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:19am وزیر اعلیٰ کے پی کا لوڈشیڈنگ کم نہ کرنے پر آج پیسکو کا سارا نظام اپنی تحویل میں لینے کا اعلان لوڈ شیڈنگ کم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو بدھ کی رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈ لائن دی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:39pm علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 12:07pm خیبر پختونخوا میں ٹھیکداروں کی ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کر نے کی دھمکی اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ترقیاتی کام بند کرکے عدالت سے رجوع کریں گے، ٹھیکدار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:45pm سوات، مالاکنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز اور اسکول بند ڈی آئی خان میں بھی ٹیکس وصولی کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے انڈس ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:10pm کاغان ناران شاہراہ کو 32 گھنٹے بعد کھول دیا گیا شاہراہ کاغان بھاری پتھر اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اتوار کی صبح 5 بجے بند پوگئی تھی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:46pm آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا ڈی پی اوز دفاتر بند کرنے کا اعلان جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے، ڈی پی اوز دفاتر بند رہیں گے،کورکمیٹی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 12:35pm کے پی میں دوسرے صوبے کی گاڑی داخل ہوگی تو ٹیکس دینا پڑیگا صوبائی حکومت کا دوسرے صوبوں کے نمبر پلیٹ والی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 12 مئ 2024 10:31pm پشاور کے ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکا کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی شالکوٹ میں بھی دھماکا، متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 07:43pm قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں ضلع خیبر میں احتجاج دھرنے میں قبائلی اضلاع کے درجنوں پولیس حکام نے شرکت کی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 05:47pm ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے، گورنر خیبرپختونخوا پوری کوشش ہوگی کہ گورنر ہاؤس کبھی کسی سازش کا حصہ نہ بنے، فیصل کریم کنڈی
بلاگ اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 08:35am ڈیرہ کی بیٹی کا نوحہ !!! تعیناتیوں اور ہمارے بیچ کچھ ایسا ہے جو ہمیں ہمارا نہیں ہونے دے رہا ہے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 02:05pm سرکاری اسکول کی 108 سال پرانی عمارت میں پنکھا ٹیچر کے سر پر گرگیا اسکول بلڈنگ خستہ حال ہے رینوویشن کے لیے سمری بھیجی ہے، ایس ڈی ای او سرکل چغل پورہ پشاور
پاکستان شائع 11 مئ 2024 12:13pm اسد قیصر کا عدالت جانے اور مقابلے کا بیانیہ مسترد، مزمل اسلم کا مفاہمت کا پیغام پہلی بار ایسا ہوا ساڑھے 10 ماہ گزرنے کے بعد بجٹ دیا جا رہا ہے، مشیر خزانہ
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:15am پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:16pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی سے متعلق قرار داد منظور کرلی، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 06:33pm علی امین گنڈا پور کی ایک بار پھر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی صوبے کو حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 02:01pm کے پی اسمبلی اجلاس بلانے پر گورنر اور وزیر اعلیٰ آمنے سامنے وزیر اعلیٰ کی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار پر اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:00am خیبرپختونخوا میں جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم، 3 افراد قتل ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:48pm خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے رکشوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی رکشے لانے والے افراد کو گرفتار کر کے رکشے ضبط کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 مئ 2024 06:01pm انتخابی دھاندلی پر 9 مئی کو پشاور میں بھر پور احتجاج کریں گے، عطاء الرحمان صوبائی حکومت نے 500 ارب روپے کا قرضہ صرف اپنی مراعات کیلئے لیا، صوبائی امیر جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 01:08pm بنوں : پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پاکستان شائع 06 مئ 2024 09:51am خیبرپختونخوا سبقت لے گیا، صوبے میں کل سے گندم خریداری شروع ہوگی 29 ارب روپے لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کریں گے، صوبائی وزیر خوراک
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:51am بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:42am کوہاٹ : فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:21pm بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:57pm چارسدہ میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 07:14pm وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، اسے کوئی خیرات نہ سمجھے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:16pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفر کردی
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی