امریکا کا مشرقی بحرالکاہل میں منشیات بردار کشتی پر ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک
کشتی پر حملے کا حکم وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دیا تھا، سدرن کمانڈ نے حملے کی ویڈیو بھی جاری کردی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.