پاکستان شائع 23 نومبر 2024 08:52pm نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل ویڈیو کی تصدیق ہونے پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ، یونیورسٹی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 10:40am خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 6 ہوگئی کوہاٹ کے 30 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:11pm 9 برس کے دوران 9 بچے موت کا شکار کوہاٹ کے علاقہ جرما میں برساتی نالے پر قائم غیر قانون کریش پلانٹ کے باعث کئی میٹر گہرے کھڈے پڑ گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 01:16pm کوہاٹی چپل خریدنے کے لیے دور دراز علاقوں سے لوگ پہنچنے لگے مہنگائی کے دوران چپل کی قیمت کم کرنا ممکن کیوں نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 08:59pm خوشاب گھوٹکی، خوشاب اور کوہاٹ میں دوبارہ انتخاب، آئی پی پی کو ایک اور سیٹ مل گئی پولنگ بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہی
▶️ پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:22am کوہاٹ: ٹول پلازہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید چیک پوسٹ پر دس سے زائد دہشتگردوں نے حملہ کیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 07:48pm شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے مقدمے، مار پیٹ اور چھاپے وغیرہ ان چیزوں کا تو اب ہمیں مزہ آرہا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:53pm کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل جبکہ 4 افراد زخمی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 07:50pm نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ ایک دھوکا تھا، پرویز خٹک عمران خان پنجاب میں رشوت اور کرپشن کو ختم نہ کرسکا، سابق وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:51am کوہاٹ: ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کرنیوالی طالبہ نے انٹر میں بھی ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی طالبہ کے والد اسکول ٹیچرہیں
پاکستان شائع 16 جون 2023 10:53am کوہاٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، تین افراد جاں بحق ملزمان کے خلاف تھانہ ریاض شہید میں واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:00pm کوہاٹ میں دو قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپ، 14 افراد جاں بحق پولیس اور سکیورٹی فورسز نے دونون گروپس کے درمیان فائرنگ رکوا دی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 12:08pm کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:15am سکھر اور کوہاٹ میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق سکھر میں 2 مسافر کوچز میں تصادم جبکہ کوہاٹ میں کار درخت سے جا ٹکرائی
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:26pm کوہاٹ میں شہید پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس میں سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف جیکٹس سے گولیاں آر پار ہونا پولیس گیجٹس پر سوالیہ نشان ہے
پاکستان شائع 15 فروری 2023 09:19am کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں کوئلے کی کان میں حادثہ، ایک مزدور جاں بحق ریسکیو آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار بھی زخمی ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 10:54am کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، 3 زخمی فائرنگ کرنے والا ملزم خواجہ سرا کا بھائی نکلا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 02:08pm کوہاٹ، جھیل میں ڈوبنے والے آخری طالبعلم کی لاش 6 روز بعد جھیل سے نکال لی کشتی ڈوبنے سے اموات کی تعداد 53 ہوگئی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 11:22pm کوہاٹ میں ٹرالر اور مسافر بس میں خوفناک تصادم، 17 افراد جاں بحق ادثے میں تین بچیاں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں، حکام
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 12:20pm تاندہ جھیل واقعہ: ڈوبنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 52 ہوگئی آج ریسکیو آپریشن کے دوران مزید 20 لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:21pm کوہاٹ میں کشتی الٹنے سے مدرسے کے 11 طلباء جاں بحق غوطہ خوروں نے اب تک 17 طلباء کو بچالیا، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:58pm کوہاٹ: مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی بس راولپنڈی سے کوہاٹ آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 10:12am پشاور: کوہاٹ روڈ کے قریب دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی زخمی ہونے والے افراد میں میاں بیوی شامل ہیں۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 03:35pm کوہاٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوا
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 09:54am کوہاٹ پولیس ٹرینگ اسکول کے گیٹ پرنامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرار واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 11:11am کوہاٹ میں 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 06:48pm کوہاٹ میں فائرنگ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار پر پیش آیا۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2021 11:09am کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید پشاور: کوہاٹ میں انسداد پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سے...
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی