صادق آباد: گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ، کوش قبیلے کے سردار سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ سے سردار عالمگیر خان کوش، گارڈ معشوق اور ناظم کوش قتل، ملزمان فرار شائع 12 اگست 2026 09:33am