فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی فرانس مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، اب مقابلہ اسپین یا بیلجیم سے ہوگا۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am
ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گول: ایمباپے نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا فرانسیسی اسٹار ایمباپے نے رونالڈو اور میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی۔ شائع 01 جولائ 2026 03:09pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: ایمباپے کی شاندار کارکردگی، فرانس نے سویڈن کو ہرا کر پری کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔ شائع 01 جولائ 2026 09:14am
ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں تاہم اس میچ کے نتیجے سے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔ شائع 26 جون 2026 07:29pm
فیفا ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟ میسی، ایمباپے اور ہالینڈ دوڑ میں شامل ارجنٹائن کے لیونل میسی 5 گولز کے ساتھ سرفہرست جب کہ فرانس کے کیلیان ایمباپے اور ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ 4،4 کے ساتھ موجود ہیں۔ شائع 24 جون 2026 09:44pm
فٹبال ورلڈ کپ میں اس بار اتنے زیادہ گلابی جوتے کیوں ہیں؟ فٹبال ورلڈ کپ میں گلابی جوتوں کا راج: شائقین بھی حیران اور متجسس کہ آخر اس نئے رجحان کے پیچھے راز کیا ہے؟ شائع 23 جون 2026 09:36am