شائع 05 جولائ 2023 05:14pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی انتظامی سطح پر رکاوٹیں ختم کرنے کیلئے 20 روز کی مہلت
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:27am ’کوشش کررہے ہیں عمران ریاض جلد بازیاب ہوجائیں‘، نمائندہ وزارت دفاع کا عدالت میں بیان عدالت نے عمران ریاض خان کی بازیابی کیلئے 25 جولائی تک مہلت دیدی۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:21pm خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 09:02pm چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
کھیل شائع 03 جولائ 2023 11:13am چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناع واپس لے لیا گیا لاہور ہائیکورٹ کی کیس جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں مقرر کرنے کی سفارش
کھیل شائع 27 جون 2023 11:30am عدالت نے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب روک دیا، حکم امتناع جاری وفاقی حکومت، پی سی بی الیکشن کمشنر اور فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 26 جون 2023 06:30pm لاہورہائیکورٹ میں زیر التواء 500 مقدمات نمٹا دیئے گئے تقریباً 43 ارب کے مالیاتی و ٹیکس مقدمات کے فیصلے کئے گئے
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:33pm عمران ریاض کی بازیابی کیلئے ورکنگ کمیٹی سے کارکردگی رپورٹ طلب وکیل عمران ریاض کا عدالت کی جانب سے بنائی ورکنگ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:11pm چیئرمین پی ٹی آئی کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وزارت دفاع، چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر فریق
کھیل شائع 26 جون 2023 12:54pm چیئرمین پی سی بی انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت چئیرمین پی سی بی کے انتخابات فوری روکنے کا حکم، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:44pm کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور بشری بی بیٰ کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کی گئی
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:09am لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے کی بازیابی کی بناء پر جناح ہاؤس حملہ کیس نمٹا دیا ایک ماہ 10 دن بعد بوڑھے ماں باپ کو ان کا جواں سالہ بیٹا مل گیا
پاکستان شائع 21 جون 2023 05:27pm وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی 3 جولائی تک ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:19pm سانحہ 9 مئی کے بعد لاپتہ انجینئرکی بازیابی کا کیس، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب ایس پی سیکیورٹی عمارہ کی سرزنش،آپ نے ٹھیک طریقے سے کیس کو انویسٹی گیٹ نہیں کیا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 04:06pm الیکشن کمیشن آگے بڑھے اور اختیار سے تجاوز پر نگراں کابینہ کو لگام ڈالے، لاہور ہائیکورٹ پنجاب کے نئے ڈویژن، اضلاع وتحصیلوں کےخاتمے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 04:56pm بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کوئی مقدمہ درج نہیں، عدالت میں جواب جمع نیب نے جواب جمع کروانے کیلئے عدالت سے مزید مہلت مانگ لی
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:55pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے پولیس کو مزید مہلت دے دی صحافی کی زندگی کے لیے دعا گو ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:36pm بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور کی گئی ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 11:18am لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ماسٹر پلان مکمل ہونے کے بعد اتھارٹی سے مںظوری لیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:37pm چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر پر پابندی: آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:32pm پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر آئین کے تحت اسپیکر اپنے فیصلوں سے متعلق عدالت کو جوابدہ نہیں، درخواست
پاکستان شائع 09 جون 2023 11:23am آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو پہلے سیل اور خلاف ورزی پر مسمار کرنے کا حکم سموگ کے تدارک کیلئے شہر میں پھل دار اور سایہ دار درخت لگائے جائیں، عدالت
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:06pm پرویزالہٰی کو کرپشن کیس سے ڈسچارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الہٰی اور دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:27pm لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا آئی اسلام آباد کی جانب سے غلط رپورٹ دینے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 07 جون 2023 10:27am ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، عدالت کا پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب ہڑتالوں سے تنگ آکر مریضوں کا حکومت سے معاملہ سلجھانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:45pm شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی گوہر بانو کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:33pm اعجاز چوہدری کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں ہوم سیکریٹری، آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل فریق
پاکستان شائع 06 جون 2023 02:19pm بشریٰ بی بی کی درخواست پر عدالت کا وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب بشری بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 07:36pm پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اب بھی انصاف کا جھنڈا ہمارے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی