Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
شائع 23 اگست 2024 11:28am
پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm
چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم

چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم

اگر ایسی کوئی پابندی ثابت ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ
شائع 23 اگست 2024 10:29am
انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am
بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوئی، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب

بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوئی، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا
شائع 21 اگست 2024 04:52pm
پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ

پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے کر خارج کردی
شائع 21 اگست 2024 03:23pm
عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا

عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
شائع 21 اگست 2024 11:18am
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم

خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم

آمنہ عروج کوجسمانی ریمانڈ میں پولیس نےذہنی تشدد کا نشانہ بنایا، موقف
اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 06:11pm
الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب

الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، جواب طلب

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا جائے، مؤقف
شائع 19 اگست 2024 01:05pm
انٹرنیٹ بندش کےخلاف دائردرخواست کا محفوظ فیصلہ جاری

انٹرنیٹ بندش کےخلاف دائردرخواست کا محفوظ فیصلہ جاری

وفاق،وزارت اطلاعات اور پی ٹی اے کا نمائندہ آئندہ سماعت پر طلب
اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:42pm
لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

عدالت اس معاملے پر مناسب احکامات جاری کرے گی، لاہور ہائیکورٹ
شائع 16 اگست 2024 02:47pm
لاہور ہائیکورٹ کا کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کے پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کے پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی
شائع 16 اگست 2024 12:15pm
پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سے وابستہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،درخواست
شائع 15 اگست 2024 09:10pm
لاہور ہائیکورٹ کے جج کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

جسٹس سلطان تنویر احمد کی کیس فائل قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھجوانے کی ہدایت
اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 12:51pm
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور مختلف سیاسی جماعتوں کو فریق بنایا گیا
شائع 12 اگست 2024 02:12pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کیلئے سرکاری وکیل کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی
شائع 12 اگست 2024 12:50pm
چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے

چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کا کیس: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی عدالت میں بھجوانے کی سفارش کر دی
شائع 12 اگست 2024 10:55am
پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
شائع 09 اگست 2024 12:56pm
لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم

رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز گوجرانولہ جیل میں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عدالت میں بیان
شائع 09 اگست 2024 11:46am
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کردیا گیا

سپریم کورٹ فیصلے کو ختم کرنے کیلئے الیکشن ایکٹ میں 4 ترامیم کی گئیں، کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
شائع 09 اگست 2024 10:33am
چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت اچانک ملتوی

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت اچانک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے درخواستگزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت جاری کردی
شائع 08 اگست 2024 11:03am
نو مئی توڑ پھوڑ کیس : پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا

نو مئی توڑ پھوڑ کیس : پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
شائع 07 اگست 2024 07:22pm
یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم

یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی
شائع 07 اگست 2024 01:50pm
چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقاریونس کو فریق بنایا گیا
شائع 06 اگست 2024 02:14pm
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا

عدالت کا منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
شائع 05 اگست 2024 03:07pm
عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف تحریک التواء سینیت میں جمع کرادی
اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm
جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ

جعلی ویڈیو کیس: اب تو لوگ ایف آئی اے کو رپورٹ کرنا بھی پسند نہیں کرتے، جسٹس نیلم عالیہ

پہلے 15 دن تک سماعت ملتوی کی گئی، اب میں مزید 15 دن تک انتظار کروں، عظمیٰ بخاری
شائع 05 اگست 2024 10:56am
14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی

14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی

یہ دن جشنِ آزادی کا ہے، کئی شہروں کے لوگ اس موقع پر مینارِ پاکستان آتے ہیں، کمشنر لاہور کی رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:26pm
سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری

سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سوشل میڈیا کے حوالے سے قوائد و ضوابط طلب
شائع 02 اگست 2024 10:50am
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کیخلاف تاریخی فیصلہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کیخلاف تاریخی فیصلہ

کوئی عدالتی افسر یا ملازم فارغ نہیں بیٹھے گا، جسٹس عالیہ نیلم
شائع 01 اگست 2024 06:42pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • …
  • 41
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.